Salafiyah Mission Party - SMP

Salafiyah Mission Party - SMP SMP

SALAFIYAH MISSION PARTY

THE WAY OF THE SALAF Who are Ahlus-Sunnah wal-jamaa'ah?

The following is part of a dialogue in which Shaikh Hammaad makes clear who the people of the Sunnah are:

Questioner: Who are Ahlus-Sunnah wal-jamaa'ah? The Shaikh: They are those that hold firmly to that which the companions were upon

Questioner: Are the Salafees Ahlus-Sunnah wal-jamaa'ah? The Shaikh: Yes; As-Salafiyyah is the Sunnah and the Jamaa'ah, that is because the meaning of Salafiyyah i

s to hold firmly onto that which the righteous Salaf were upon in the past

Questioner: O Shaikh; the jamaa'ah of the Ikhwaan (Al-Muslimeen) and At-Tableegh - are they from Ahlus-Sunnah? The Shaikh: Everyone who is upon an ideology which is contrary to Ahlus-Sunnah then they are not from them, so the jamaa'ah of the Ikhwaan (Al-Muslimeen) and At-Tableegh are not from Ahlus-Sunnah, because they are upon idelogies that are contrary to them. Shaykh Hammaad al-Ansaaree

Al-Majmoo' fee tarjumah Hamaad Al-Ansaaree volume 2 pages 762-763

‏ھم جنس پرستی پر مبنی پاکستانی فلم “جواۓ لینڈ “ کو پروموٹ کرنے کے لئیے مغربی دنیا میدان میں اتر آئی۔ آسکر ایوارڈ کے لئیے...
18/11/2022

‏ھم جنس پرستی پر مبنی پاکستانی فلم “جواۓ لینڈ “ کو پروموٹ کرنے کے لئیے مغربی دنیا میدان میں اتر آئی۔
آسکر ایوارڈ کے لئیے کوششوں کا آغاز۔
ملالہ یوسف زئی ایگزیکٹو پروڈویوسر مقرر۔
کوئی ہے جو اللہ کے نام پر نہ سہی اخلاقیات اور شرم و حیا کے نام پر ہی آواز اٹھائے ؟
ہم جنس پرستی کا انجام

{ فَلَمَّا جَاۤءَ أَمۡرُنَا جَعَلۡنَا عَـٰلِیَهَا سَافِلَهَا وَأَمۡطَرۡنَا عَلَیۡهَا حِجَارَةࣰ مِّن سِجِّیلࣲ مَّنضُودࣲ (82) مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَۖ وَمَا هِیَ مِنَ ٱلظَّـٰلِمِینَ بِبَعِیدࣲ (83) }
[Surah Hûd: 82-83]

پھر جب ہمارا حکم آپہنچا، ہم نے اس بستی کو زیر وزبر کر دیا اوپر کا حصہ نیچے کر دیا اور ان پر کنکریلے پتھر برسائے جو تہ بہ تہ تھے.
تیرے رب کی طرف سے نشان دار تھے اور وه ان ﻇالموں سے کچھ بھی دور نہ تھا
جوے لینڈ فلم/ Joyland کچھ حقائق
___________________
-اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک ٹرانس عورت سے محبت کرتا ہے۔ دونوں ایک شہوانی ڈانس تھیٹر میں رقاص کے طور پر کام کرتے ہیں۔

-اس کی عجیب بات یہ بھی ہے کہ یہ فلم امریکہ اور پاکستان کی مشترکہ پروڈکشن ہے، جس میں تقریباً 95 فیصد فنانسنگ امریکہ سے ہوئی ہے۔
(Source:
https://www.screendaily.com/features/director-saim-sadiq-on-tackling-taboos-in-joyland-the-first-pakistani-film-ever-in-cannes-official-selection/5170966.article)

-پروڈیوسر میں سے ایک اپوروا چرن ہیں، جو ہندوستان میں پیدا ہونے والی لاس اینجلس میں مقیم خاتون ہیں۔

-ایگزیکٹیو پروڈیوسر ملالہ ہیں۔

-یہ سرمد کھوسٹ (ایک پروڈیوسر)، ثروت گیلانی اور ثانیہ سعید کا ایک ہی موضوع کو فروغ دینے کا دوسرا مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ ان کی پہلی سیریز 'چڑیل' تھی۔

-اس نے 'کوئیر پام' [Q***r Palm] انعام جیتا ہے، جو کانز فلم فیسٹیول میں داخل ہونے والی منتخب LGBT سے متعلقہ فلموں کے لیے آزادانہ طور پر سپانسر شدہ انعام ہے۔

اس فلم کے خلاف پورے زور شور سے آواز اٹھانی چاہیے۔ یہ فلمی دنیا پہلے ہی ہمارے معاشرے اور سوسائٹی کی اقدار اور اسلامی تعلیمات کی دھجیاں اڑاتی آرہی ہے۔ اسی نے ناجائز تعلقات کو بوائے فرینڈ، گرل فرینڈز کے نام سے معاشرے میں اتنا پھیلایا کہ اب اس کے خلاف بولنے سے لوگ ہماری سوچ اور خیالات کو سٹون ایج کے طعنے دیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ بھی اس انڈسٹری نے سوائے عریانی، فحاشی، اخلاقی بگاڑ کے اور مغربی تہذیب کو ہماری تہذیب پر غلبہ دینے کے سوسائٹی کو کیا دیا ہے؟!
#

'Joyland' is set to premiere in Un Certain Regard.

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salafiyah Mission Party - SMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share