ویلج دلن

ویلج دلن یونین کونسل دلن کا واحد غیر سیاسی پیج

20/06/2026

ضلع ھنگو تحصیل ٹل کی انتظامیہ سے گزارش ھے کہ کرایوں میں ابھی بھی اضافہ برقرار ھے لہذا ڈرائیورز حضرات کی مان مانی کو روکا جائےاور کرایوں کمی کیا جائیں .

20/06/2026

آسان حل یہ ہے کہ ہر گاڑی میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں ہو ۔ جس گاڑی میں کرایہ نامہ موجود نہ ہو، اس کے ڈرائیور پر جرمانہ عائد کیا جائے ۔

*عوامی تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی خصوصی ہدایت پر دلن پل پر خصوصی ناکہ بندی، مشکوک افراد و گاڑیوں ک...
20/06/2026

*عوامی تحفظ اولین ترجیح، ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی خصوصی ہدایت پر دلن پل پر خصوصی ناکہ بندی، مشکوک افراد و گاڑیوں کی سخت چیکنگ*

اسی سلسلے میں ایس ایچ او ٹل نبی خان نے دلن پل پر سپیشل ناکہ بندی کی۔

ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر کڑی نظر رکھی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب اسی مقام، دلن پل کے قریب، ڈکیتی کی کوشش کے دوران پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پولیس کی بروقت کارروائی پر دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ اسی تناظر میں علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے آج اسی مقام پر خصوصی ناکہ بندی عمل میں لائی گئی۔

ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ، امن و امان کا قیام اور قانون کی بالادستی ہنگو پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصر اور امن دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور مسلسل کارروائیاں جاری رہیں گی۔

17/06/2026

سٹینگ بوتل نے ہنگو میں تباہی مچادی۔۔
ابراہیم زئی میں واجد علی نامی شخص سٹینگ بوتل پینے سے جاں بحق ۔۔

سوات" خوازہ حیلہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا, جہاں یاسر نامی ایک بچہ اپنے چچا کے ساتھ گاڈی میں  موجود تھا, چچا یاسر کو گ...
17/06/2026

سوات" خوازہ حیلہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا, جہاں یاسر نامی ایک بچہ اپنے چچا کے ساتھ گاڈی میں موجود تھا, چچا یاسر کو گاڈی میں لاک کرکے چلے گئے, ذرائع کے مطابق, تقریباً آدھے گھنٹے بعد واپس آنے پر بچے, کو بے خوش حالت میں پایا گیا, یاسر کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا, تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا, اور ہسپتال میں انتقال کر گیا, بتایا جاتا ہے, کہ اسکی موت شدید گرمی اور گاڈی کے اندر حبسِ کی وجہ سے ہوی,, 🙏خدا را اپنے بچوں پر رحم کرے، اور انہیں اس شدید گرمی میں کبھی بھی اکیلا گاڈی میں نہ چھوڑے"

16/06/2026

جوزارہ میں یکم محرم الحرام سے دسویں محرم الحرام تک نہانے اور وہاں جانے پر بھی دفعہ 144 نافذ ہوچکی ہے لہذا سب احتیاط کریں ۔

13/06/2026

بغیر کسی وجہ کے مہربانی کرنا سیکھو ، کیونکہ درد میں مبتلا انسان اپنے دکھ کا اشتہار نہیں لگاتے .

13/06/2026

کہ سوک دَخپل پلار نیکہ قبرونہ خائستہ کول غواڑی نو چہ کوم جائیدادونہ ئی د خلکو نہ پہ زبردستئ قبضہ کڑی دی ھغہ دی خلکو تہ واپس کی .

12/06/2026

آج بعد دوپہر خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں تیز ھواوں کے ساتھ بارش کا امکان

12/06/2026

ہنگو ٹل سٹی میں افغانیوں کے لیے
حکومت پاکستان کے طرف سے ٹل میں موجود تمام افغانیوں کو فوری طور پر تمام مہاجرین کیمپس خالی کرنے اور وطن واپسی کا آخری اعلامیہ جاری۔

Address

Deira
Dubai
25570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلج دلن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ویلج دلن:

Share