ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات

ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات "Hazara Wall Community and the UAE" is an excellent forum in the UAE to provide authentic information to the Pakistanis living in the Gulf countries.

The "Hazarawal community and the UAE" page reserve the right to remove any comment at any time.

بریکنگ نیوزمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان نے منگل کے روز پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای آمد سے قبل “پری امیگری...
13/01/2026

بریکنگ نیوز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان نے منگل کے روز پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای آمد سے قبل “پری امیگریشن کلیئرنس” سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق۔
معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن مراحل سے گزرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

یہ فیصلہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیا گیا، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لہج الفلاسی کر رہے تھے۔ پریس ریلیز کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ مسافروں کا امیگریشن عمل سفر سے قبل ہی پاکستان میں مکمل کر لیا جائے گا۔

📢 Remarkable Update: Saudi Arabia Announces Direct Driving Licence Conversion for 50+ CountriesThe Kingdom of Saudi Arab...
07/12/2025

📢 Remarkable Update: Saudi Arabia Announces Direct Driving Licence Conversion for 50+ Countries

The Kingdom of Saudi Arabia has released an important and highly convenient update for expatriates and residents. Holders of driving licences from the countries listed below can now convert their licences directly—without any driving test or assessment.

This decision aims to simplify procedures, enhance mobility, and support the growing international workforce across the Kingdom.

---

🌍 Eligible Countries for Direct Licence Conversion (No Test Required)

Europe

Albania, Austria, Belarus, Belgium, Bulgaria, Croatia, Cyprus, Czech Republic, Denmark, Estonia, Finland, France, Germany, Greece, Hungary, Ireland, Italy, Latvia, Lithuania, Luxembourg, Malta, Netherlands, Norway, Poland, Portugal, Romania, Russia, Slovakia, Slovenia, Spain, Sweden, Switzerland, United Kingdom

Asia-Pacific

Australia, China, Japan, Malaysia, New Zealand, Singapore, South Korea

GCC & Middle East

Bahrain, Kuwait, Oman, Qatar, United Arab Emirates

North America

Canada, United States

Africa

South Africa

---

⭐ Why This Update Matters

✅ No driving test or yard test required

✅ Fast and hassle-free licence conversion

✅ Helpful for professionals, families, and frequent travellers

✅ Strengthens global integration within the Kingdom

This new policy marks a significant step in making Saudi Arabia more accessible and convenient for international residents.

سنگا پور ملائیشیا کا انتہائی پس ماندہ علاقہ ہوتا تھا‘ زمین دلدلی، ویران اور بنجر تھی۔ لوگ سست، بےکار اور نالائق تھے، یہ ...
25/11/2025

سنگا پور ملائیشیا کا انتہائی پس ماندہ علاقہ ہوتا تھا‘
زمین دلدلی، ویران اور بنجر تھی۔
لوگ سست، بےکار اور نالائق تھے،
یہ صرف تین کام کرتے تھے ۔۔
بحری جہازوں سے سامان اتارتے تھے،
چوری چکاری کرتے تھے، اور کھاتے تھے اور بس۔
ملائیشیا ان سے بہت تنگ تھا۔۔۔
بڑا مشہور واقعہ ہے۔۔
تنکو عبدالرحمن کے دورمیں سنگا پور نے آزادی مانگی اور پارلیمنٹ کے کل 126 ارکان نے سنگاپور
کے حق میں ووٹ دے دیے۔
بل کے خلاف ایک بھی ووٹ نہیں تھا۔ پارلیمنٹ کا کہنا تھا ہم نے ان بےکار لوگوں اور دلدلی زمین کو اپنے پاس رکھ کر کیا کرنا ہے اور یوں سنگا پور آزاد ہو گیا۔
یہ قدرت کی طرف سے سنگا پور کے لیے پہلا تحفہ تھا۔
دوسرا تحفہ اللہ تعالیٰ نے اسے 'لی کوآن یو' کی شکل میں دیا‘ لی کو آل سنگا پور کے وزیراعظم بنے اور اس شخص نے ان دلدلی زمینوں کا مقدر بدل کر رکھ دیا
اور بیس سال بعد 42 بائی 23 کلو میٹر کی یہ سٹیٹ دنیا کی کامیاب اور تیزی سے ترقی کرتی ریاست بن چکی تھی،
اس میں امن بھی تھا، خوش حالی بھی، روزگار بھی، سرمایہ بھی اور مستقبل بھی۔
* سنگا پور دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے اقوام عالم کو بتایا کہ ملکوں کے لیے وسائل نہیں 'قوت ارادی' کی ضروری ہوتی ہے *
ملکوں کو آبادی، ہنر مندی، رقبہ اور تیل بھی درکار نہیں ہوتا۔۔۔ ان میں بس آگے بڑھنے کا ارادہ ہونا چاہیے۔
لی کو آن یو ایک پوری یونیورسٹی تھے، اس شخص نے دو دہائیوں میں پوری قوم بدل کر رکھ دی، کیسے؟
انہوں نے پانچ اہم کام کیے؛
1۔وزیراعظم لی نے سب سے پہلے ملک میں امن قائم کر دیا‘ اور یہ اعلان کر دیا گیا کوئی شخص‘ کسی شخص کے مذہب کے بارے میں سوال نہیں اٹھائے گا۔
2۔ ملک میں ہر قسم کے احتجاج پر بھی پابندی لگا دی اور سڑکیں، گلیاں اور بازار ہر قیمت پرکھلے رہیں گے۔
3۔لی کو آن یو نے چن چن کر اہل اور ایمان دار لوگ اہم عہدوں پر تعینات کر دیے اور انہیں کام کرنے کا بھرپور موقع دیا۔ لوگ آج بھی تیس تیس سال سے اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں اور کام کر رہے ہیں حکومت اہل لوگوں کو دوسرے ملکوں سے بھی بھرتی کر لیتی تھی۔
4۔لی کو آن یو نے اپنا ملک پوری دنیا کے بزنس مینوں کے لیے کھول دیا۔ کوئی کہیں سے بھی آ سکتا تھا اور ملک میں کام کر سکتا تھا بس ایک شرط تھی۔ اس کے پاس پیسہ اور تجربہ ہونا چاہیے، مثلاً بھارت کے ایک مسلمان مشتاق احمد نے میں سنگاپور میں المصطفیٰ سٹور بنایا یہ اب ایک طویل کمپلیکس بن چکا ہے مشتاق احمد نیک نیت بزنس مین ہے منافع کم اور کوالٹی زیادہ پر یقین رکھتا ہے لہٰذا یہ اب تک کھرب پتی بن چکا ہے اور کسی نے آج تک اسے تنگ نہیں کیا اور یہ یہاں اکیلا نہیں ہے ایسی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں۔
اور ہر شخص نے مشتاق احمدکی طرح ترقی بھی کی اور یہ دوسروں کے لیے روشن مثال بھی بنا۔
5۔ لی کو آن یو نے تعلیم اور ہنر پر خصوصی توجہ دی, سنگا پور کے تعلیمی ادارے محض تعلیمی ادارے نہیں ہیں, یہ ہنر مند اور اہلیت کی لیبارٹریاں ہیں لہٰذا یہاں جہاں ایک طرف 96 فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں وہاں یہ ہنر مند بھی ہیں یہ خود بھی کما رہے ہیں اور ملک کو بھی کما کر دے رہے ہیں.
لی کو آن یو نے پوری قوم کو تہذیب بھی سکھا دی, اس کا آغاز شخصی صفائی سے کیا گیا۔ ہاتھوں کی صفائی کو قانون بنا دیا۔ تھوکنے پر پابندی لگا دی۔
سنگاپور دنیا کا واحد ملک ہے جس میں آج بھی آپ اگر کسی سڑک یا عوامی جگہ پر تھوکتے, پان کی پیک گراتے یا ناک صاف کرتے پکڑے جائیں تو آپ سیدھے جیل جائیں گے
لہٰذا آپ کو پورے ملک میں کوئی شخص گلا صاف کرتا یا تھو تھوکرتا دکھائی نہیں دے گا,
آپ یہ جان کر بھی حیران ہونگے اس پابندی کے بعد اب سنگا پور کے لوگوں میں تھوکنے کی خواہش ہی ختم ہو گئی ہے۔
مزید لی کو آن یوکا خیال تھا سگریٹ، پان اور چیونگم گند پھیلاتے ہیں لہٰذا اس نے ان پر بھی پابندی لگا دی،
سنگاپور میں سگریٹ بہت مہنگا ہے اور پینے کے لیے جگہیں بھی مختص ہیں اگرکوئی شخص ان کے علاوہ کسی جگہ ہاتھ میں ڈبی یا سگریٹ پکڑ کر کھڑا ہو تو اسے پولیس پکڑ لیتی ہے۔
چیونگم پر آج بھی پابندی ہے۔ آپ ملک میں چیونگم لا بھی نہیں سکتے۔
6۔ لی کو آن یو نے پورے ملک میں انفراسٹرکچر کا جال بچھا دیا, سنگا پور میں ہائی ویز، میٹروز اور پل اس وقت بنے جب مشرق میں ان کا تصوربھی نہیں تھا، پورے ملک میں پینے کا صاف پانی حکومت سپلائی کرتی ہے، آپ کسی بھی ٹونٹی کا پانی پی سکتے ہیں، آئی ایل او کی کانفرنس میں 48 ممالک کے وفود آئے تھے لیکن کسی کے میز پر پانی کی بوتل نہیں تھی،
پانی کے جگ تھے اور یہ جگ عملہ ٹونٹی سے بھر کر رکھتا تھا، ہوٹلوں کے اندر بھی ٹونٹیاں لگی ہیں ائیرپورٹ کے بزنس لائونجز میں بھی پانی کی بوتلیں نہیں ہوتیں
7۔ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا تصور تک نہیں تاہم وسائل کی بچت ضرور کی جاتی ہے۔ فالتو لائیٹ اور جلتا ہوا چولہا گناہ سمجھا جاتا ہے۔
اگر اس ملک کو چلانا ہے تو ہمیں لی کو آن یو بننا پڑے گا
خدا کی پناہ 683 مربع کلو میٹر کے سنگاپور کے مالیاتی ذخائر اڑھائی سو بلین ڈالر ہیں اور ہم "سونے کی چڑیا" ہوتے ہوئے ، ایک ایک بلین کے لیئے "کشکول" لیئے پھر رہے ہیں ۔
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ۔














24/11/2025

متحدہ عرب امارات میں موٹر سواروں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ دھند کے دوران گاڑی چلاتے وقت ہیزرڈ لائٹس آن نہ رکھیں۔ یہ ایک خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے جس پر 500 درہم جرمانہ اور چار بلیک پوائنٹس لگ سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چلتی گاڑی میں ہیزرڈ لائٹس آن رکھنے سے دوسرے ڈرائیوروں میں کنفیوژن پیدا ہوتی ہے، انڈیکیٹر نظر نہیں آتے اور حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
درست احتیاطی تدابیر میں لو بیم اور فوگ لائٹس کا استعمال، محفوظ رفتار برقرار رکھنا، مناسب فاصلہ رکھنا، انڈیکیٹر کا معمول کے مطابق استعمال، اور حد سے زیادہ کم نظر آنے کی صورت میں گاڑی کو سائیڈ پر روک دینا شامل ہے۔
محفوظ ڈرائیونگ زندگیوں کو بچاتی ہے۔
ڈسکلیمر: یہ معلومات صرف رہنمائی کے مقصد کے لیے ہیں اور دستیاب رپورٹس کی بنیاد پر فراہم کی گئی ہیں۔ یہ تصویر AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور صرف حوالہ کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔

18/11/2025

Update:
UAE Central bank removes the minimum salary requirement for personal loans.

انسانی تخلیق کا ایک اہم سنگ میل جسکی تحقیق آہندہ آنے والی نسلوں کے لیے یقینی طورپر ایک نئ جدت ہو گی۔نومبر2026 میں ایک مد...
11/11/2025

انسانی تخلیق کا ایک اہم سنگ میل جسکی تحقیق آہندہ آنے والی نسلوں کے لیے یقینی طورپر ایک نئ جدت ہو گی۔

نومبر2026 میں ایک مدھم سگنل وائجر 1 سے روانہ ہوگا،جوخلاکی وسعتوں میں26ارب کلومیٹرکا فاصلہ طے کرکے تقریباً24 گھنٹے بعد زمین تک پہنچےگا۔۔۔یہ تاخیر انسانی تاریخ میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگی۔۔۔کیونکہ یہ پہلا موقع ہوگاجب کسی انسان ساختہ شے کا فاصلہ ایک نوری دن کے برابر ہوگا۔۔
وائجر 1 کو ناسا نے 5 ستمبر 1977 کو روانہ کیا تھا۔۔ یہ خلائی جہاز تقریباً61,000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہاہے اور اپنی متعینہ مدت سے کئی دہائیاں آگے زندہ ہے۔۔۔۔۔یہ ہیلیوپاز سے گزر چکا ہے، وہ سرحد جہاں سورج کی ہوا ختم ہوکر بین النجمی خلا (Interstellar Space) شروع ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور اب یہ حقیقی بین النجمی خلا میں بھٹک رہا ہے۔۔
وائجر1 کے قلب میں اب بھی سنہری ڈسک (Golden Record) موجود ہے۔۔۔۔ایک تانبے کی بنی ہوئی ڈسک جس میں زمین کی آوازیں اور تصاویر محفوظ ہیں، 55زبانوں میں پیغامات،بجلی کی گرج اور انسانی دل کی دھڑکن۔۔۔۔۔۔۔یہ ایک پیغام ہے کسی بھی ایسے ذہین وجود کیلیے جو کبھی اسے پا لے۔۔

بیرون ملک روزگار کے سلسلے میں جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے بری خبر بیرونِ ملک ملازمت پر جانے والے پاکستانیو۔ کے لیے ...
29/10/2025

بیرون ملک روزگار کے سلسلے میں جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے بری خبر

بیرونِ ملک ملازمت پر جانے والے پاکستانیو۔
کے لیے نیا قانون نافذ

اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اب بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے یہ لازمی ہوگا کہ وہ ایک حلف نامہ (Affidavit) جمع کروائیں، جس پر گریڈ 18 یا 19 کے سرکاری افسر کے دستخط ہوں۔

اس حلف نامے میں یہ ضمانت دینا لازمی ہوگا کہ مسافر صرف اپنے بتائے گئے روزگار کے مقام پر ہی کام کرے گا اور یورپ میں غیر قانونی داخلے کی کوشش نہیں کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ایک ہفتے میں ایف آئی اے کی امیگریشن ٹیموں نے لاہور سمیت مختلف ہوائی اڈوں پر تقریباً 150 مسافروں کو مطلوبہ تصدیق نہ ہونے پر پروازوں سے اتار دیا ہے۔

لاہور ایئرپورٹ پر تعینات ایک ایف آئی اے افسر نے بتایا کہ یہ اقدام اُن واقعات کے بعد کیا گیا ہے جن میں دبئی، سعودی عرب، بحرین اور تھائی لینڈ جانے والے مسافر بعد میں لیبیا یا باکو کے راستے یورپ داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے۔

افسر کے مطابق، “اب صرف وہی مسافر سفر کر سکیں گے جن کے پاس کسی سینئر سرکاری افسر سے تصدیق شدہ حلف نامہ ہوگا۔”

محکمۂ پروٹیکٹریٹ آف امیگرنٹس نے ہوائی اڈوں پر انسپکٹر تعینات کر دیے ہیں جو مسافروں کے دستاویزات کی جانچ اور اصلی کارکنوں کی مدد کریں گے۔

اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) کے ذریعے جانے والے مسافروں کو آسانی سے کلیئر کیا جا رہا ہے، جبکہ نجی اوورسیز ریکروٹمنٹ ایجنسیوں کے ذریعے جانے والے افراد کو تصدیق کے عمل کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

کئی مسافروں نے اس نئے قانون کو “غیر منصفانہ اور پریشان کن” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اُن کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے، حالانکہ اُن کے پاس درست ویزے اور دستاویزات موجود ہیں۔

سفارت خانہ پاکستانابوظہبی---سفارت خانہ پاکستان، ابوظہبی بدھ کے روز 29 اکتوبر 2025 کو دوپہر 2 بجے (متحدہ عرب امارات کے وق...
28/10/2025

سفارت خانہ پاکستان
ابوظہبی

---

سفارت خانہ پاکستان، ابوظہبی بدھ کے روز 29 اکتوبر 2025 کو دوپہر 2 بجے (متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق) زوم میٹنگ کے ذریعے ای۔کھلی کچہری کا انعقاد کرے گا۔
شمولیت کے لیے تفصیلات درج ذیل ہیں:

زوم میٹنگ لنک:
https://us06web.zoom.us/j/81556690059?pwd=wvBHOR1SSkhhlYJ7Ke9iClhRdgxz4t.1

میٹنگ آئی ڈی: 815 5669 0059
پاس کوڈ: 835686

ابوظہبی
24 اکتوبر 2025

Arshad throws 74.17m on second attempt. He still hasn’t qualified for the final and looks far from qualifying though the...
17/09/2025

Arshad throws 74.17m on second attempt.

He still hasn’t qualified for the final and looks far from qualifying though the top 12 system.

He has one more throw to qualify for tomorrow’s final.

ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات

17/09/2025

Carrefour 🇰🇼 has closed its branches in the country without giving any reason.

Carrefour gave an update on its official social media account 📱, saying,

"Dear customers, from September 16, 2025, Carrefour will cease operations in Kuwait. On behalf of Carrefour's management and employees, we sincerely thank 🙏 you for your continued support over the past decades." .

ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات

Address

Um Al Nahd 3. Dubai. UAE
Dubai
20600

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:50
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+971507540414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ہزارہ وال برادری اور متحدہ عرب امارات:

Share