Hafiz Waqas

Call Directions Website

Hafiz Waqas Traveling Addict

25/08/2026

1501 Jashn e wiladat ki Khushi main langar ap tamam hi k lie...
.

   ایمرجنسی اپیل برائے تکفین و تدفینإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَصرف 26 سالہ بہن عتیقہ اس دنیا سے رخصت ہو...
27/07/2026


ایمرجنسی اپیل برائے تکفین و تدفین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
صرف 26 سالہ بہن عتیقہ اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ وہ چھ ماہ کے حمل سے بھی تھیں۔ ایک ہی لمحے میں ایک ماں اور اس کے ننھے بچے کی زندگی کا سفر ختم ہو گیا۔
بیماری کے طویل علاج نے اس سفید پوش خاندان کو اس قدر بے بس کر دیا کہ آج ان کے پاس جناح اسپتال سے سرد خانے تک ایمبولینس کا کرایہ اور تکفین و تدفین کے اخراجات کے لیے بھی رقم موجود نہیں۔
اس وقت تقریبا 28 سے 30 ہزار روپے کی فوری ضرورت ہے۔
آئیے، اس غم زدہ خاندان کے لیے آسانی کا سبب بنیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی مرحومہ کی باعزت تکفین و تدفین میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ اور ان کے ننھے بچے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Contact 03120213002
Amount required 28000

19/07/2026

Ye buzurg uncle shadeed takleef mein hain. Un ke j**m par khatarnak zakham hain jin se khoon aa raha hai aur foran ilaj ki sakht zarurat hai.

Aap ka chhota sa ta'awun bhi un ke ilaj aur dawaon mein madadgar sabit ho sakta hai.
is appeal ko zyada se zyada share karein.

0312-0213002
Youth Unity Welfare Organization Regd

Askari Bank
Account Title: Youth Unity Welfare Organization
Account Number: 2380200001178
IBAN: PK46ASCM0002380200001178

🌿 جمعۃ المبارک ایمرجنسی اپیل 🌿ایک ماہ کا معصوم بچہ سانس کی تکلیف کے باعث گھر پر آکسیجن سپورٹ کا محتاج ہے۔فوری ضرورت:🔹 بھ...
03/07/2026

🌿 جمعۃ المبارک ایمرجنسی اپیل 🌿
ایک ماہ کا معصوم بچہ سانس کی تکلیف کے باعث گھر پر آکسیجن سپورٹ کا محتاج ہے۔
فوری ضرورت:
🔹 بھرا ہوا آکسیجن سلینڈر
🔹 ریگولیٹر
🔹 فلو میٹر
🔹 آکسیجن ماسک
تمام سامان کی مجموعی لاگت تقریباً 25,000 سے 30,000 روپے ہے۔
اگر کوئی مخیر حضرات مکمل سیٹ یا اس کا کچھ حصہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے عطیہ کرنا چاہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
📞 03120213002
Youth Unity Welfare Organization Regd

14/06/2026

🚨 ایمرجنسی اپیل برائے نومولود بچی 🚨
ایک نومولود بچی کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ بچی کی والدہ اس وقت Civil Hospital Karachi میں زیرِ علاج ہیں۔ بچی کا دل Boot Shape ہے اور پھیپھڑے بھی درست طریقے سے کام نہیں کر رہے، جس کی وجہ سے اسے سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
اہلِ خانہ نے Jinnah Postgraduate Medical Centre میں علاج کی بھرپور کوشش کی، لیکن انکیوبیٹر دستیاب نہ ہونے کے باعث بچی کو وہاں داخل نہ کیا جا سکا۔ مجبوری کے تحت بچی کو ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے، جہاں گزشتہ 4 دن سے زیرِ علاج ہے۔
💔 اب تک کا بل: 65,000 روپے
💊 روزانہ ادویات، لیبارٹری اور علاج کا خرچ: تقریباً 20,000 روپے
Contact: 0312-0213002
🏥 For Donations:
Bank Name: Askari Bank
Account Title: Youth Unity Welfare Organization
Account Number: 2380200001178
IBAN: PK46ASCM0002380200001178
بچی کی حالت انتہائی نازک ہے۔ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس ننھی جان کی زندگی بچانے کے لیے مالی تعاون اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲💔

12/06/2026

گرمی میں راحت بانٹنے نکلے ہیں، دعا میں یاد رکھیے گا۔ ❤️

Address

Shop # 1 C/50/1 Liaquat Market Malir
Dubai
74550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share