ROOHI Zindagi aur Haqeeqat 🌹

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو۔ صبح بغیر تکلیف کے اُٹھتے ہو تو کہوالحمد الله🥀💫🥀
08/09/2026

رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو۔

صبح بغیر تکلیف کے اُٹھتے ہو تو کہو

الحمد الله
🥀💫🥀

یہ کال آپ کو کسی بھی وقت آسکتی ہے. اور مزے کی بات یہ ہے آپ اسے اگنور بھی نہیں کر سکتے۔کوئی  بہانہ نہیں  چل سکتا۔كُلُّ نَ...
08/09/2026

یہ کال آپ کو کسی بھی وقت آسکتی ہے.

اور مزے کی بات یہ ہے آپ اسے اگنور بھی نہیں کر سکتے۔

کوئی بہانہ نہیں چل سکتا۔

كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ

تیار رہیں

*زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے، کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب س...
08/09/2026

*زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے، کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا💯☺️🤌🏻

08/09/2026

صبح بخیر زندگی ⚘️
سدا سلامت رہیں اوراللہ کی رحمتوں کے سائے میں رہیں ⚘️

08/09/2026

کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے نہیں نکلتے بس اُن کی یاد خاموشی سے آنکھیں نم کرتی رہتی ہے۔

جسے بھی بھیجو گے وہ آپ کی وجہ سے ضرور پڑھے گا ۔ یہ کام صدقہ جاریہ ہے۔🥀💫🥀
08/09/2026

جسے بھی بھیجو گے وہ آپ کی وجہ سے ضرور پڑھے گا ۔

یہ کام صدقہ جاریہ ہے۔
🥀💫🥀

صبح بخیر زندگی ⚘️ سدا سلامت رہیں اوراللہ کی رحمتوں کے سائے میں رہیں ⚘️ آمین یارب العالمین ❤️ 😇🤲🏻
08/09/2026

صبح بخیر زندگی ⚘️
سدا سلامت رہیں اوراللہ کی رحمتوں کے سائے میں رہیں ⚘️
آمین یارب العالمین ❤️ 😇🤲🏻

08/09/2026

آپ کنویں کے مینڈک کو سمندر کے ) بارے میں نہیں سمجھا سکتے۔

محدود سوچ رکھنے والوں سے بحث کرنا صرف اپنا وقت برباد کرنا ہے۔😔

صبح بخیر ⚘️ ⅞
06/09/2026

صبح بخیر ⚘️ ⅞

کڑوا سچ!ہر شخص کو اپنی ضرورت تک آپ کی ضرورت ہے۔😔
05/09/2026

کڑوا سچ!
ہر شخص کو اپنی ضرورت تک آپ کی ضرورت ہے۔😔

Address

Deira, Al Murar
Dubai

Telephone

+923336914561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROOHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ROOHI:

Shortcuts

Share