Pakistan Christian Alliance UAE

Directions

Pakistan Christian Alliance UAE Pakistan Christian Alliance is a platform dedicated to promoting unity, faith, and harmony.

Our channel shares news, awareness programs, community initiatives, and discussions.

03/07/2026
Thanking daily Pakistan for covering.
03/07/2026

Thanking daily Pakistan for covering.

دبئی (طاہر منیر طاہر)  پاکستان کرسچن الائنس دبئی متحدہ عرب امارات کے  صدر جان قادر اور دیگر عہد ے داران  نے  خواتین کو چرچ سے باہر نکالنے

We strongly protest against this incident.
03/07/2026

We strongly protest against this incident.

02/07/2026

پاکستان کرسچن الائنس کا ہنگامی اعلامیہ
پاکستان کرسچن الائنس گوجرانوالہ میں خواتین کو چرچ سے باہر نکالنے اور ان کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
ہم حکومتِ پنجاب اور متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
پاکستان کرسچن الائنس ان تمام بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان کرتی ہے جنہیں چرچ میں داخل ہونے یا عبادت کرنے سے روکا گیا۔ چرچ خدا کا گھر ہے، کسی فرد یا گروہ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ ہر مسیحی کو یہ بنیادی حق حاصل ہے کہ وہ آزادی کے ساتھ اپنے خدا کی عبادت کر سکے۔
ہم انتظامیہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر چرچ کے دروازے تمام خواتین اور تمام مسیحی بہن بھائیوں کے لیے کھولیں تاکہ ہر شخص امن، محبت اور احترام کے ماحول میں عبادت کر سکے۔
ہم وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
اسی طرح ہم صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور، رمیش سنگھ اروڑا سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ذاتی طور پر اس معاملے کا جائزہ لیں اور چرچ کے دروازے ہر مسیحی کے لیے کھلوانے اور عبادت کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔
خدا کرے کہ ہمارے ملک میں انصاف، امن، مذہبی آزادی اور بھائی چارہ ہمیشہ قائم رہے۔
پاکستان کرسچن الائنس

02/07/2026
05/05/2026

Important Announcement

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Christian Alliance UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share