Geo Amankot

Call Directions Contact the organization

Geo Amankot جیو آمانکوٹ روزمرہ کےدلچسپ اورحقیقت پر مبنی سیاسی وعام خبریں,معروف شخصیات کی کارکردگی, وکارنامےاور آمانکوٹ کے خوبصورتی کوپیش کرتاہے. The Heros of Amankot.

Geo Amankot page represents village Amankot District Nowshera KPK Pakistan. General and Political news of Amankot. Beautiful Scenes and places of Amankot. Help the People of Amankot in different projects.such as in Education,Health,sports etc.

پیارے دوست نعمان خان کو شادی کیخوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️
25/10/2026

پیارے دوست نعمان خان کو شادی کی
خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️

(جدوجہد صاحبزادہ حمزہ خان)بچپن سے ایک خواب دل میں سجایا تھا کہ ایک دن اپنی محنت، لگن اور جدوجہد سے اپنے علاقے کے لیے کچھ...
23/10/2026

(جدوجہد صاحبزادہ حمزہ خان)
بچپن سے ایک خواب دل میں سجایا تھا کہ ایک دن اپنی محنت، لگن اور جدوجہد سے اپنے علاقے کے لیے کچھ ایسا کروں گا کہ اپنے علاقے کے مسائل پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے سامنے رکھ سکوں اور عوام کی آواز بن سکوں۔

الحمدللہ! ❤️ آج اللہ تعالیٰ نے وہ دن دکھا دیا جس کا خواب بچپن سے دیکھا تھا۔ یہ میرے لیے صرف ایک کامیابی نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے کہ اپنے علاقے کے لوگوں کے مسائل اعلیٰ قیادت تک پہنچاؤں اور ان کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کروں۔

میرا مقصد عہدہ یا شہرت نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی خدمت اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔

اللہ تعالیٰ مجھے ہمیشہ اخلاص، ہمت اور ثابت قدمی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲🇵🇰

23/10/2026
فدا حسین کاکا عرف طورے واپڈے والا وفات شوے دےدا یاسین او دا اختر حسین گلکار والد صاحب دے ۔جنازہ بہ یی نن 2 بجے بھادر شاہ...
19/10/2026

فدا حسین کاکا عرف طورے واپڈے والا وفات شوے دے
دا یاسین او دا اختر حسین گلکار والد صاحب دے ۔
جنازہ بہ یی نن 2 بجے بھادر شاہ بابا کی ادا کی گی
اللّٰہ پاک دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام نصیب کی، آمین

پیارے دوست اسفندیار خان اور شاہان خان کو شادی کیخوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️
12/10/2026

پیارے دوست اسفندیار خان اور شاہان خان کو شادی کی
خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️

پیارے دوست ڈاکٹر فائق علی کو شادی کی خوشیاں مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پیارے دوست کی آنے والے زندگی خوشیوں بھر دی...
04/10/2026

پیارے دوست ڈاکٹر فائق علی کو شادی کی خوشیاں مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پیارے دوست کی آنے والے زندگی خوشیوں بھر دیں۔ آمین

Address

Al Muteena

Telephone

03005718918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Amankot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Geo Amankot:

Shortcuts

Share