𝐑𝐮𝐡 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫

𝐑𝐮𝐡 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫 “کل نفس ذائقۃ الموت”
✨ ہر جان موت کا مزہ چکھے گی
– قرآن ۳:۱۸۵ "تیری ﷺ یاد سے دل آباد ہے، تیری ﷺ ثنا سے زبان روشن ۔ ��"

14/06/2026

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

13/06/2026

اے اللہ!
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️

12/06/2026

کچھ رشتے خوشبو کی طرح ہوتے ہیں،
نظر نہیں آتے مگر محسوس ہوتے ہیں💐✨

12/06/2026

جمعہ
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

10/06/2026

*اے اللہ!*
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

09/06/2026

ہمسفر ڈھونڈنے کی لگن میں مگن
ایک دُلہا بنا اک بنی ہے دلہن
یہ تصور کی دنیا کے غافل مکیں
اختلاطی بَحر میں فنا ہوگئے

07/06/2026

*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

06/06/2026

گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت *غَفُورُ الرَّحِیم* ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

05/06/2026

یا اللہ! ہماری پریشانیوں کو راحت میں، بیماریوں کو شفا میں اور دعاؤں کو قبولیت میں بدل دے۔
کمنٹ میں "آمین" ضرور لکھیے، شاید کسی کی زبان سے نکلا ہوا آمین سب کی مغفرت کا سبب بن جائے۔ ✨

03/06/2026

اور یہ کہ انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اُس نے کوشش کی۔ اور یہ کہ اُس کی کوشش دیکھی جائے گی۔ پھر اسے اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ (سورۃ النجم، آیات ۳۹ تا ۴۱)

Address

Al Ain

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐮𝐡 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝐑𝐮𝐡 𝐒𝐚𝐟𝐚𝐫:

Share