کفن اور دفن

کفن اور دفن “کل نفس ذائقۃ الموت”
✨ ہر جان موت کا مزہ چکھے گی
– قرآن ۳:۱۸۵ You can contact us via Gmail Agriculture

15/05/2026

جمعہ کا دن ہے اے اللہ!
آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں، ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️

15/05/2026

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلهٖ وَسَلّم
"وہ نبی ﷺ ہیں جن کے رُخِ انور سے نور جھلکتا ہے
مبارک ہو ان کو جو ان پر درود و سلام بھیجتا ہے"

14/05/2026

*"سلام ہو اس ہستیﷺ پر جن کے پسینے کی خوشبو سے*
*گلابوں کو زندگی ملی۔♥️"*

13/05/2026

"زندگی کی کڑی دھوپ میں اگر کوئی شجرِ سایہ دار ہے، تو وہ آپﷺ کا ذکرِ مبارک ہے۔🤎🌻"

11/05/2026

ہر الجھن سلجھ جاتی ہے 🤌
جب رابطے درود پاک سے جڑ جاتے ہیں 🥹
محبت و عقیدت سے درود پاک پڑھیں
صلی اللہ علیـــــــہ وآلہ وسلــــــم🌸

11/05/2026

صبر کا سلیقہ نہیں ہمیں یا رب! بس ہمارا دل اپنی رضا میں راضی کر دے۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️

10/05/2026

یا اللہ! ہماری ماؤں کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرما۔
جو مائیں دنیا سے جا چکی ہیں، ان کی مغفرت فرما۔
اور ہر ماں کے قدموں تلے جنت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️

10/05/2026

سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔
اے اللہ!
ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲 ❤️

السلام علیکم دوستو! 😊قدرت کا ایک حسین شاہکار—مارخور! 🏔️✨اس کی خوبصورتی اور رعب دار سینگوں کو دیکھ کر سبحان اللہ کہنے کو ...
09/05/2026

السلام علیکم دوستو! 😊
قدرت کا ایک حسین شاہکار—مارخور! 🏔️✨
اس کی خوبصورتی اور رعب دار سینگوں کو دیکھ کر سبحان اللہ کہنے کو جی چاہتا ہے۔
آپ اس خوبصورت مارخور کو 1 سے 10 تک کتنے نمبر دیں گے؟ اپنے پسندیدہ نمبر کمنٹ میں لکھیں! 👇

09/05/2026

اللہ نے سنبھال لی ہیں تمہاری دعائیں، کیونکہ ابھی وقت صحیح نہیں ہے۔ ❤️

08/05/2026

"اللہ ہر اس شخص کے دل کو جوڑ دے (اور اسے قرار بخشے) جس نے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجا۔"
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ!*
🌸

Address

Al Ain

Website

https://ayshashopsanghr.store/products/purse

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کفن اور دفن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to کفن اور دفن:

Share