Al Wahda Resident Tower Residents

Al Wahda Resident Tower Residents this page is to help al wahda resident tower residents

22/04/2025

: معدے اور مثانے کی گرمی… اندرونی گرمی کا خاموش عذاب!

کیا آپ کو یہ علامات محسوس ہوتی ہیں؟
منہ میں چھالے
پیشاب میں جلن
معدے میں تیزابیت
چہرے پر گرمی دانے
بار بار پیاس لگنا یا بے چینی
تو جان لیجیے… یہ معدے و مثانے کی گرمی کی علامات ہیں، جو وقت پر توجہ نہ دینے پر خطرناک صورت اختیار کر سکتی ہیں۔
وجوہات:
مرچ مصالحہ، فاسٹ فوڈ، کولڈ ڈرنکس
پانی کم پینا
ذہنی دباؤ، نیند کی کمی
قبض اور بادی امراض
نسخہ نمبر 1: شربت تسکین حرارت
اشیاء:
عرق مکوہ 100 ملی لیٹر
عرق کاسنی 100 ملی لیٹر
عرق گلاب 50 ملی لیٹر
شربت صندل سفید 50 ملی لیٹر
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں ملا کر پئیں۔
نسخہ نمبر 2: سفوف زائلِ حرارت
اشیاء:
تخم کاسنی 20 گرام
تخم خرفہ 20 گرام
گل نیلوفر 10 گرام
صندل سفید 10 گرام
طباشیر 5 گرام
مصری حسب ذائقہ
ترکیب:
سب کو باریک پیس کر رکھ لیں۔
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح و شام ایک چائے کا چمچ تازہ پانی کے ساتھ۔
نسخہ نمبر 3: عرقیہ نسخہ برائے مثانہ و معدہ
اشیاء:
عرق گلاب، عرق مکو، عرق بید مشک – برابر مقدار
طریقہ استعمال:
آدھا کپ صبح و شام کھانے سے پہلے
مفید غذائیں:
ستو، دہی، کھیرا، تربوز
سادہ غذا، زیادہ پانی
چاول اور شوربے والی غذا
پرہیز:

چائے، کافی، کولڈ ڈرنکس
گرم مزاج اشیاء جیسے گوشت، انڈا، چٹ پٹی چیزیں

15/04/2025

Address

Al Wahda Street
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Wahda Resident Tower Residents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share