Jamat Ghuraba Ahlehadees Pakistan جماعت غرباء اھل الحدیث پاکستان

  • Home
  • Jamat Ghuraba Ahlehadees Pakistan جماعت غرباء اھل الحدیث پاکستان

Jamat Ghuraba Ahlehadees Pakistan جماعت غرباء اھل الحدیث پاکستان Jamat Ghuraba Ahlehadees Pakistan

ماشاءاللہ  علماء کرام کا خوبصورت گلدستہ
27/04/2026

ماشاءاللہ
علماء کرام کا خوبصورت گلدستہ

24/04/2026

۔ ۔ ۔ خبر غم ۔ ۔ ۔
امیر جماعت غرباء اہل حدیث پاکستان حضرت مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی صاحب عافاہ اللہ کی اہلیہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون.
نماز جنازہ 25 اپریل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر محمدی مسجد برنس روڈ کراچی میں ادا کی جائیگی
ان شاءاللہ

23/04/2026

11 سال پرانی ایک یادگار تصویر۔
اپنے مشائخ کا نام کمنٹ میں لکھیں اور بتائیں کہ آپنے ان سے کس سن میں کونسی کتاب پڑھی ہے ۔

16/04/2026

ماشاءاللہ تبارک اللہ
جماعتی نمائندگی۔

13/04/2026

ضلع جھنگ گاؤں وریام والا کے امیر پروفیسر نور زمان صاحب حفظہ اللہ کی مولانا عبد الوهاب محدث دہلوی رحمہ اللہ، مولانا عبد الستار محدث دہلوی رحمہ اللہ اور دیگر جماعتی قائدین کے متعلق گفتگو ۔

اس موقع پر حافظ سدیس شاهد دہلوی حفظہ اللہ فرزند مفتی صہیب شاہد دہلوی حفظہ بھی موجود ہیں اور مقامی مسجد کی از سر نو تعمیرات کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔

ان شاء اللہ جماعت کا ایک عظیم مرکز تعمیر ہونے جارہا ہے۔
اللہ کریم مساعی جمیلہ قبول فرمائے۔

اپیل برائے دعائے صحت سید عبدالقدیر کلیم شاہ صاحب سابق سینیئر مدرس جامعہ ستاریہ اسلامیہ کو آج صبح ہارٹ اٹیک ھوا ھےتمام دو...
09/04/2026

اپیل برائے دعائے صحت

سید عبدالقدیر کلیم شاہ صاحب
سابق سینیئر مدرس جامعہ ستاریہ اسلامیہ کو آج صبح ہارٹ اٹیک ھوا ھے

تمام دوست و احباب و طلباء سے خصوصی دعا کی درخواست ھے۔

دعا گو:
مدیر، نائب مدیر، اساتذہ، طلباء و عمال جامعہ ستاریہ اسلامیہ

05/04/2026

حافظ سدیس شاهد دہلوی فرزند مفتی صہیب شاہد دہلوی حفظہ اللہ نے حال ہی میں پنجاب کے ضلع جھنگ گاؤں وریام والا کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر وہاں جماعت کی طرف سے نمائندہ امیر پروفیسر نور زمان صاحب حفظہ اللہ اور ان کے رفقاء سے ملاقاتیں کیں۔

سن 1909 میں مولانا عبد الوہاب محدث دہلوی رحمہ اللہ نے وہاں ایک مسجد کی سنگ بنیاد رکھی تھی۔

بعد ازاں 1974 میں اس مسجد کی از سر نو تعمیر مولانا عبد الرحمان سلفی حفظہ اللہ نے کروائی ۔

آج ایک بار پھر حافظ سدیس شاهد دہلوی حفظہ اللہ اس مسجد کو از سر نو تعمیر کروارہے ہیں ۔

ان شاء اللہ اس گاؤں میں جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کا عظیم الشان مرکز تعمیر ہونے جارہا ہے۔

جہاں مسجد کے ساتھ ساتھ مدرسہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔
مقامی طلباء کیلئے دینی و دنیاوی تعلیم کا حصول ممکن ہوگا ۔

اللہ کریم شرف قبولیت بخشے اور جماعت کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔

ایک یادگار تصویر دائیں سے بائیں پروفیسر حافظ محمد سلفی صاحب حفظہ اللہ مدیر جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی،حضرت ال...
26/03/2026

ایک یادگار تصویر
دائیں سے بائیں پروفیسر حافظ محمد سلفی صاحب حفظہ اللہ مدیر جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی،حضرت الامام مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی صاحب حفظہ اللہ امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان،پروفیسر ظفراللہ چوہدری رحمہ اللہ بانی مدیر جامعہ ابوبکر الاسلامیہ کراچی، پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ امیر جمعیت اہلحدیث سندھ،مفتی محمد یوسف قصوری صاحب حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ،اور شہید شبان علامہ سعید بن عزیز رحمہ اللہ ناظم اعلی شبان غرباء اہلحدیث پاکستان ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے موقعہ پر اخبار نویسوں سے خطاب کرتے ہوئے۔

علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ❤️
23/03/2026

علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ❤️

الداعی الی الخیر : جماعت غرباء اہلحدیث فیروز والا شعبہ خواتین
23/03/2026

الداعی الی الخیر : جماعت غرباء اہلحدیث فیروز والا شعبہ خواتین

جامع مسجد محمدی روشن باغ سوسائٹی کے زیر انتظام نماز عیدالفطر،عید الاضحی عرصہ دراز سے ہر سال عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم میں...
22/03/2026

جامع مسجد محمدی روشن باغ سوسائٹی کے زیر انتظام نماز عیدالفطر،عید الاضحی عرصہ دراز سے ہر سال عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم میں منعقد کی جاتی ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی نماز عید کی ادائیگی کے لئے عید الفطر سے ایک روز قبل ہی عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم میں تیاریاں شروع کردی گئی تھی جس کی نگرانی جماعت غرباء اہلحدیث کے حلقہ ناظم بھائی *سعید بن رفیق* کررہے تھے عید الفطر کے روز تمام تیاریاں مکمل تھی مگر اللہ کی رحمت برسنے کے سبب نماز عید عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم میں نہ ہوسکی اور نماز عید جامع مسجد محمدی روشن باغ سوسائٹی میں ادا کی گئی
جس کی امامت *استاذ محترم فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی حفظہ اللہ صاحب* نے پڑھائی جس میں روشن باغ سوسائٹی اور دور دراز کے لوگوں نے شرکت کی اللہ کریم اس موسم میں *استاذ محترم اور تمام نمازی حضرات* کا نماز عید کی ادائیگی کیلئے آنا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
آمین یا رب العالمین

Address

AM No.1 Bruns Road Karachi

Telephone

+922132632827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat Ghuraba Ahlehadees Pakistan جماعت غرباء اھل الحدیث پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share