Pioneer Education Club

Pioneer Education Club This page offers an in-depth look into the history, mission, activities, and impact of IJT at PU.

President ♥️
11/02/2026

President ♥️

تکبیر، اللّٰہ اکبر

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب نے سیشن 2026-27 کے لئے برادر احسن فرید کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب منتخب کیا ہے۔

اللّٰہ تعالٰی راہ حق میں ہمت، جرات اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

13/11/2025

𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐏𝐋 𝟐𝟎𝟐𝟓 ❤️
𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐞𝐫 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞

𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐥𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐮𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧 𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝
25/10/2025

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲
𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝

𝐏𝐢𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲
𝐌𝐞𝐠𝐚 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐨𝐨𝐧
𝐒𝐭𝐚𝐲 𝐓𝐮𝐧𝐞𝐝

Islami Jamiat Talba Punjab university

Welcome to city of peace and knowledge ❤️
07/09/2025

Welcome to city of peace and knowledge ❤️

ہم تاریخی اور علم و تحقیق کی سرزمین جامعہ پنجاب میں آنے والے طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

07/09/2025

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کی فیس جو پچھلے سال نئے آنے والے طلبہ کے لئے 33 ہزار تھی۔ اب بڑھا کر 48 ہزار کر دی گئی ہے۔ ہاسٹل میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ہمار اوزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وزیر تعلیم سے مطالبہ ہے کہ فیسوں میں اضافے اور انتظامیہ کی ظالمانہ پالیسیوں کا فوری طور پر نوٹس لیا جائے اور فیسوں میں اضافے کے اس اقدام کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ خاص طور پر سیلاب سے متاثرہ علاقہ جات سے آنے والے طلبہ کی مکمل طور پر فیس معاف کی جائے۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

07 ستمبر❤️یومِ تحفظِ ختم نبوت "محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے ...
07/09/2025

07 ستمبر❤️
یومِ تحفظِ ختم نبوت

"محمد (ﷺ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے خاتم (یعنی سلسلۂ نبوت کو ختم کرنے والے) ہیں،اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔"

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
06/09/2025

6 ستمبر
یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰

کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
کہ خاک وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے

یہ ہماری ایمان و یقین، اتحاد اور قربانی کی قوت تھی جس نے ہمیں تاریخ میں دشمنوں کے مقابلے میں ناقابلِ شکست بنایا۔

یومِ دفاع کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی مسلح افواج اور قوم کی اُن لازوال قربانیوں کو یاد رکھیں جنہوں نے اس مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں نچھاور کیں۔



شیروں کا قافلہ ، جمعیت جامعہ پنجاب ❤️
05/09/2025

شیروں کا قافلہ ، جمعیت جامعہ پنجاب ❤️

05/09/2025
❤️🌹
31/08/2025

❤️🌹

𝗗𝗘𝗔𝗥 𝗙𝗥𝗘𝗦𝗛𝗘𝗥𝗦❤️

𝗪𝗘𝗟𝗖𝗢𝗠𝗘 𝗧𝗢 𝗧𝗛𝗘 𝗖𝗜𝗧𝗬 𝗢𝗙 𝗣𝗘𝗔𝗖𝗘 𝗔𝗡𝗗 𝗞𝗡𝗢𝗪𝗟𝗘𝗗𝗚𝗘

On account of Islami Jamiat-e-Talaba, Punjab University we are here aspiring you a prosperous and affluent life. As you guys are arriving in University for what is sure to be transformative and life-changing chapter. Jamiat PU has adapted an ever evolving situation and found oppurtunities in the form of welcome Parties and Curricular activities amid the many changes Jamiat PU heartily welcomes you all the fresher students to the Universty and ensure that we will do everything possible to equip you guys with mandatory felicities and facilities.

𝗔𝗛𝗦𝗔𝗡 𝗙𝗔𝗥𝗘𝗘𝗗
President Islami Jamiat Talba Punjab university

Address

Head Office, Hostel No 1 Punjab University Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pioneer Education Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pioneer Education Club:

Share