A.o.A.. Qadarmano Da zamung Da Khair khegare Da Idare Official Page de Tol Ta Apeal de che Zamung Da
08/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان سے بازیاب ہونے والے دونوں بچیوں کو دیکھ کر والد جذبات پر قابو نہ پا سکے 😭😭😭💔💔💔
08/06/2026
شہید حضرت مولانا محمد شیخ ادریس صاحب کے مزار پر حاضری
07/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان سے بازیاب ہونے والی دونوں بچیاں سارہ اور ہادیہ کی دو مہینوں کی پوری داستان
07/06/2026
گلاب چاچا کے دونوں بیٹیاں ہادیہ اور سارہ پر زندہ باد مردہ باد اور سیاست کرناچھوڑیے
غریب گلاب شاہ چاچا کا مالی امداد کیجئے
چند گھنٹے بعد ویڈیو شیئر کروں گا جس میں ساری حقیقت سامنے ا جائے گی
کہ دونوں بچیاں کیسے بازیاب ہوئی
07/06/2026
پشاور کے علاقے پشتخرہ سے لاپتہ ہونے والی دونوں بچیاں ہادیہ اور سارہ دو مہینے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں اغوا کاروں کی جنگل سے بحفاظت خود بخود گھر پہنچ گئے ۔
گلاب شاہ کاکا کے انکھوں میں خوشی کے انسوں
دونوں بچیوں سے ملاقات کچھ دیر بعد
07/06/2026
الحمدللہ ہادیہ اور سارہ دو مہینے بعد اغوا کاروں کی جنگل سے باحفاظت بازیاب
مکمل انٹرویو کچھ دیر بعد
06/06/2026
سول اسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تی زاب پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
💔😭
06/06/2026
🫣😁یہ افغان لڑکا ہے، وہ آن لائن گال ی دے رہا تھا، آج اسے آن لائن مارا گیا۔
🤳👇👊
05/06/2026
ائندہ میرے خلاف کسی نے بغیر ثبوت کے کوئی بک واس کی تو پورے پختون قوم کے سامنے قران کے ساتھ طلاق کے ساتھ ثبوت کے ساتھ سکرین شارٹ کے ساتھ وائس میل کے ساتھ اور پوری اصلیت دکھانے کے ساتھ پختون قوم کے سامنے سوشل میڈیا پر لائیو ا کر پوری حقیقت بتاؤں گا
جس میں ایک بہت بڑے عالم دین مفتی صاحب بھی چشم دید گواہ ہے تاریخ گواہ ہے جس نے بھی تکبر کی اللہ نے دونوں جہانوں میں ذلالت اور رسوائی مقدر میں لکی
04/06/2026
*پشاور، ریگی للمہ میں باپ نے 2 جوان بیٹوں کو قت ل کردیا*😭💔
Be the first to know and let us send you an email when Tahir jan CNA 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.