04/04/2024
وڈیو کو زرا غور سے دیکھیں اور سنیں، سندھ میں کیسے میرٹ کا قتل عام کیا جاتا ہے، میرٹ پر پاس اُمیدواروں کا حق چھین کر کیسے ناکام امیدوار کو سونپا جاتا ہے، اعلیٰ عہدیداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس کلپ کی چھان بین کی جائے تاکہ کسی مزدور کے بچے کی محنت ضائع نہ ہو سکے۔
جزاک اللہ خیرا
Sindh Government Khawaja Asif Bilawal Bhutto Zardari Geo News Urdu ARY News Urdu Hamid Mir Aseefa Bhutto Zardari