پیغام تقوٰی و پرہیزگاری،درس خوشنودی و رضا پروردگارعالم اور ترویج دین کیلئے کوشاں عظیم روحانی تحریک
07/08/2026
23/07/2026
23/07/2026
پاکستان کے مختلف شہروں میں محافل ذکر و نعت کا سلسلہ جاری و ساری
22/05/2026
صوم و صلاۃ کمیٹی نشرواشاعت ونڈالہ روڈ شاہدرہ کی جانب سے درود و سلام کی فلیکسز آویزاں کی گئیں، جن کے ذریعے لوگوں تک محبتِ رسول ﷺ اور دینِ اسلام کا خوبصورت پیغام پہنچایا گیا۔
💫 آئیے! ہم سب بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور اسلام کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔
21/05/2026
صوم و صلاۃ کمیٹی سرگودھا کی جانب سے لوگوں کو درود و سلام بُک کا تحفہ پیش کیا گیا، جس کے ذریعے محبتِ رسول ﷺ اور دینِ اسلام کا خوبصورت پیغام عام کیا گیا۔
آئیے! ہم سب بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور اسلام کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔
Address
Astana Alia Lasani Sarkar, 39/4, Ghulam Rasool Nagar, PC#2
Be the first to know and let us send you an email when Saum o Salaat committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.