05/07/2026
پالما ڈی میلورکا میں ہماری موبائل شاپ کے لیے تجربہ کار سیلز مین درکار ہیں۔
ضروری شرائط:
✅ موبائل شاپ یا سیلز کا تجربہ
✅ ہسپانوی زبان بولنے اور لکھنے کی اچھی مہارت
✅ محنتی، ذمہ دار اور گاہکوں سے اچھا برتاؤ کرنے والے
ہم پیش کرتے ہیں:
✔️ اچھی تنخواہ
✔️ بہترین مراعات اور فوائد
✔️ دوستانہ اور پیشہ ورانہ کام کا ماحول
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو براہِ کرم 632 582 418 پر رابطہ کریں۔
:::
Contactar solo por WhatsApp !