18/04/2026
دستِ شفقت کے مہمان محترم رحمت حسین شاہ کے دونوں گھٹنوں کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی میں بدستِ ڈاکٹر مجاہد جمیل خٹک بخیر و عافیت ہوگیا ۔ کُل اخراجات مبلغ (24,36,954) کا %90 آغا خان ہسپتال کے ویلفئیر پروگرام اور بہبود سوسائٹی اور %10 محترمہ سفیرہ سیف کائے کے خیرخواہوں نے ادا کیا ۔ جبکہ رہائش دستِ شفقت کے دوستوں کے زمٓے ہے ۔ الحمداللہ
دستِ شفقت آرگنائزیشن حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم ہے جو یاسین ، پھنڈر ، اشکومن اور چترال سے علاج کی غرض سے آنے والے غریب مریضوں کو کراچی میں تمام ضروری سامان سے آراستہ گھروں میں مفت رہا ئشی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ آپ بھی اس نیکی میں حصہ دار بنئے ۔
The guest of Dast-e-Shafqat, Mr. Rahmat Hussain Shah, has successfully undergone a bilateral knee replacement surgery at the Aga Khan University Hospital Pakistan - AKUH Karachi by Dr. Mujahid Jamil Khatak, and is in good health.
90% of the total expenses (Rs. 24,36,954) were covered by the Patient Welfare Program and The Patients' Behbud Society for Aga Khan University Hospital and 10% by the well-wishers of Mrs. Safirah Saif Kai of MASS NGO. Meanwhile, the accommodation is being taken care of by the friends of Dast e Shafqat.
Alhamdulillah :)
Donate generously.
Meezan Bank Ltd. Account No
IBAN: PK95 MEZN 0001 9801 0768 4320
Account title : Imran Khan