Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد

  • Home
  • Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد

Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد, Charitable organisation, Village Ali Masjid Tehsil Jamrud District Khyber, .

Our Mission is to,"Educate & Empowering Community, Building Hope, Supporting Lives, Caring Hearts, Entertain Youth, Helping hands,Together, We Can Achieve More.

الحمدللہ!گزشتہ روز سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کے چیئرمین شان احمد آفریدی نے اپنے ایک مخلص دوست کے تعاون سے گاؤں کے ...
13/05/2026

الحمدللہ!
گزشتہ روز سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کے چیئرمین شان احمد آفریدی نے اپنے ایک مخلص دوست کے تعاون سے گاؤں کے واحد کنویں کی خراب بجلی تار خرید کر اسے دوبارہ فعال کردیا۔
یہ کنواں اہلِ علاقہ کیلئے پانی کا واحد ذریعہ تھا، جس کی بحالی سے گاؤں کے پانی کا مسلہ فوری حل ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ اس نیک خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں دکھی انسانیت کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد

08/05/2026

الحمدللہ سہارا سُپر لیگ سیزن 6 کا آغاز ہو چکا ہے. ہر سال منعقد ہونے والے SSL کا مقصد نوجوانوں کو تفریح فراہم کرنا اور ساتھ میں معاشرے کو ایک مثبت پیغام پہنچا ہے.
پیش خدمت ہے افتتاحی کچھ لمحات کے ویڈیو۔۔

تعلیم سب کے لیے 📚✨اج غلنئی چلڈرن اکیڈمی میں ایک پروقار تقسیمِ انعامات تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین شان احمد آفریدی ک...
02/05/2026

تعلیم سب کے لیے 📚✨
اج غلنئی چلڈرن اکیڈمی میں ایک پروقار تقسیمِ انعامات تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین شان احمد آفریدی کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری ایجوکیشن احمد شاہ آفریدی اور سینئر ممبر صدام خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔
سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد “تعلیم سب کے لیے” پروگرام کے تحت ہر طالب علم کی بھرپور رہنمائی اور معاونت جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ کوئی بھی بچہ تعلیم کے حق سے محروم نہ رہے۔
ہم غلنئی چلڈرن اکیڈمی کے تمام معزز اساتذہ و اسٹاف کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 🌟
Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد UNICEF Pakistan UN Youth Affairs Alkhidmat Foundation Pakistan UNDP Pakistan UNHCR, the UN Refugee Agency UNICEF

الحمدللہ! خدمتِ انسانیت ہمارا نصب العین ہے۔ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد ہمیشہ دینی و فلاحی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ...
30/04/2026

الحمدللہ! خدمتِ انسانیت ہمارا نصب العین ہے۔ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد ہمیشہ دینی و فلاحی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہے۔ گزشتہ روز فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک مستحق دیندار شخص، جسے مکمل تفسیر کی اشد ضرورت تھی، کے لیے مکمل تفسیر خرید کر اس کے حوالے کی گئی۔ یہ اقدام نہ صرف علمِ دین کے فروغ کا ذریعہ ہے بلکہ ہمارے اس عزم کی عکاسی بھی کرتا ہے کہ ہم ہر ممکن حد تک ضرورت مند افراد کی مدد جاری رکھیں گے۔
Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد Alkhidmat Foundation Pakistan @

الحمدللہ، سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد نے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہوئے آج دو انتہائی مستحق افراد کی مالی مدد...
21/04/2026

الحمدللہ، سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد نے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہتے ہوئے آج دو انتہائی مستحق افراد کی مالی مدد کی۔

پہلی سرگرمی کے تحت شین تنگ ٹنڈو کلی سے تعلق رکھنے والے ایک شدید بیمار شخص، جنہیں ادویات کی اشد ضرورت تھی اور کئی دنوں سے ادویات ختم ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف میں تھے، جن کیلئے ادویات خرید کر فاؤنڈیشن نے ان کے حوالے کئے۔

دوسری جانب ایک دینی مدرسے کی طالبہ، جو کتابوں کے لیے رقم نہ ہونے کے باعث مدرسہ چھوڑنے پر مجبور تھی، کو فاؤنڈیشن کی جانب سے درجات کی کتابیں خریدنے کے لیے مالی معاونت دی گئی۔

اللہ تعالیٰ ان دونوں صدقات کو قبول فرمائے۔
UNICEF Pakistan Islamic Relief UK Alkhidmat Foundation Pakistan UNICEF UNDP Pakistan Islamic Relief Pakistan UN Youth Affairs UNHCR, the UN Refugee Agency UK Government Markhor Energy Drink

28/03/2026

رمضان المبارک کی برکات سمیٹتے ہوئے، ہماری فلاحی سرگرمیوں کی ایک جھلک۔ اللہ تعالی ہماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور جن لوگوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے، ان کے عطیات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آپ سب کا بہت شکریہ
UNICEF Pakistan Islamic Relief UK Alkhidmat Foundation Pakistan UNICEF UNDP Pakistan Islamic Relief Pakistan UN Youth Affairs UNHCR, the UN Refugee Agency UK Government Markhor Energy Drink

ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک.عید کے اس پرمسرت موقع پر اپنے نادار و غریب بہن بھائ...
20/03/2026

ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک.
عید کے اس پرمسرت موقع پر اپنے نادار و غریب بہن بھائیوں کا خاص خیال رکھیں۔
Islamic Relief UK UNICEF Pakistan Alkhidmat Foundation Pakistan UNICEF UNDP Pakistan Islamic Relief Pakistan UN Youth Affairs UNHCR, the UN Refugee Agency UK Government Markhor Energy Drink

الحمدللہ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کی عیدالفطر کی سرگرمیاں پورے علاقے میں زور و شور سے جاری ہیں۔اسی سلسلے میں آج خ...
19/03/2026

الحمدللہ سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کی عیدالفطر کی سرگرمیاں پورے علاقے میں زور و شور سے جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں آج خیر الناس فاؤنڈیشن کے طارق عزیز کو غریب اور مستحق افراد میں تقسیم کیلئے عید کی چپلیں فراہم کی گئیں۔
یہ اقدام اس لئے کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک عید کی خوشیاں پہنچ سکیں۔
چیئرمین شان احمد آفریدی کی ہدایات کے مطابق پورے علاقے میں عید پیکج منصفانہ طور پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔
وقت کی کمی کے باعث سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بعض مقامات پر دوستوں کے تعاون سے یہ پیکجز تقسیم کروائے۔
ہماری کوشش ہے کہ عید کے موقع پر کوئی مستحق خوشیوں سے محروم نہ رہے۔
اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز اور خدمت کرنے والوں کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲
Alkhidmat Foundation Pakistan UNICEF Pakistan Islamic Relief UK UNICEF UNDP Pakistan Islamic Relief Pakistan UN Youth Affairs UNHCR, the UN Refugee Agency UK Government Markhor Energy Drink

18/03/2026

UNDP Pakistan UNICEF Pakistan UNICEF UN Youth Affairs UK Government UNHCR, the UN Refugee Agency Islamic Relief UK Islamic Relief Pakistan Alkhidmat Foundation Pakistan

الحمدللہ آج سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کے چیئرمین شان احمد آفریدی کی خصوصی دلچسپی سے علاقے کے مختلف مستحق گھرانوں م...
17/03/2026

الحمدللہ آج سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد کے چیئرمین شان احمد آفریدی کی خصوصی دلچسپی سے علاقے کے مختلف مستحق گھرانوں میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔
اس اقدام کا مقصد عیدالفطر کے موقع پر ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا ہے۔
تاکہ وہ اپنی ضروریات کی اشیاء خرید کر عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔
سہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ غریب، یتیم اور مستحق افراد کی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز اور خدمت کرنے والوں کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲
UNICEF Pakistan UNICEF UNDP Pakistan UN Youth Affairs UNHCR, the UN Refugee Agency UK Government Markhor Energy Drink Alkhidmat Foundation Pakistan

صدقۂ فطرنبی کریم ﷺ نے صدقۂ فطرنمازِ عید کے لیے جانے سے پہلےپہلے نکالنے کا حکم دیا تھا۔(صحیح البخاری: 1509)Sahara Welfa...
17/03/2026

صدقۂ فطر
نبی کریم ﷺ نے صدقۂ فطر
نمازِ عید کے لیے جانے سے پہلے
پہلے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
(صحیح البخاری: 1509)
Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد

Address

Village Ali Masjid Tehsil Jamrud District Khyber

Telephone

+923319408689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahara Welfare Foundation Ali Masjidسہارا ویلفیئر فاؤنڈیشن علی مسجد:

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share