Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے

  • Home
  • Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے

Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے We are working on health,education,Norcotics,child rights,different social awareness projects,violence against women. Offers
insha'Allah!!!!!

Charitable organisation Non-governmental organisation (NGO) (Qasmi foundation) Pakistan is working as an independent, non-governmental, non-profit . The organization will implement a five-point program to achieve its destiny

Take steps to improve the environment

To make education universal and to try to improve its quality
Practical work to facilitate public health

Working to nurture the sk

ills of children, women and professionals and individuals

Creating a sense of their rights and responsibilities in different sections of the society

Qasmi foundation
is an organisation works to rehabilitate the drug addicts / socio / psychological disorders through upgrade techniques , professional psychologists , social worker , medical doctors and well trained staff , management .

International Day of Living Together in Peace 🕊️Peace is not only the absence of war — it is the presence of justice, di...
16/05/2026

International Day of Living Together in Peace 🕊️
Peace is not only the absence of war — it is the presence of justice, dignity, tolerance, and humanity. On this important day, we stand together to promote harmony, mutual respect, and the protection of innocent lives across the world.
Today, I raise my voice for the people of Bajaur, where ongoing conflict and instability have deeply affected civilians. The continuous tensions between the Pakistan Army and Taliban have created fear, displacement, and suffering for innocent families, children, and elders who only wish to live in safety and peace.
Every human being deserves a life free from violence, fear, and oppression. Let us work together for dialogue, understanding, and sustainable peace so future generations can grow in stability and hope.
“Peace begins when humanity speaks louder than weapons.”
— Mohammad Hasham
Qasmi Foundation

Wishing a joyful Eid ul-Fitr to all Muslim brothers and sisters around the world. May this blessed occasion bring peace,...
20/03/2026

Wishing a joyful Eid ul-Fitr to all Muslim brothers and sisters around the world. May this blessed occasion bring peace, prosperity, and happiness to every home.
With best regards Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے

Appeal by Qasmi FoundationFor the Freedom and Protection of the Global Samud Flotilla (GSF)In the name of Allah, the Mos...
03/10/2025

Appeal by Qasmi Foundation

For the Freedom and Protection of the Global Samud Flotilla (GSF)

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

On behalf of Qasmi Foundation, we submit this urgent appeal to all international human rights organizations, the United Nations, the European Union, and the global community, to immediately ensure the freedom, safety, and unhindered mission of the Global Samud Flotilla (GSF).

This humanitarian flotilla is not engaged in any political or personal agenda. Its sole purpose is to defend human dignity and deliver vital humanitarian assistance to the oppressed and besieged people of Palestine, especially the suffering population of Gaza. Their mission is to bring life-saving aid and a message of solidarity to innocent civilians.

We take pride in the fact that this delegation also includes Pakistan’s respected former Senator, Mushtaq Ahmed Khan, who has always stood for justice, human rights, and the liberation of oppressed nations.

We, therefore, urge the United Nations, the European Union, and all human rights defenders worldwide to:

1. Guarantee the immediate release, protection, and dignity of all members of the Global Samud Flotilla (GSF).

2. Allow the flotilla to safely and freely reach its destination without obstruction, in accordance with international humanitarian law.

3. Take urgent measures to end the humanitarian catastrophe in Palestine, so that the credibility of international law and the principles of human rights may be upheld.

This is not only about Palestine — it is a defining test for humanity as a whole. If the global community fails to stand with the oppressed today, the very foundation of human rights will be shaken.

May Almighty Allah grant us all the courage and strength to stand with the oppressed and uphold justice.

Qasmi Foundation

قاسمی فاؤنڈیشن کی اپیل                 برائے رہائیٔ گلوبل صمد فلوٹیلا                 بسم اللہ الرحمن الرحیم      ہم قاس...
03/10/2025

قاسمی فاؤنڈیشن کی اپیل
برائے رہائیٔ گلوبل صمد فلوٹیلا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہم قاسمی فاؤنڈیشن کی جانب سے، دنیا بھر کے انسانی حقوق کے تمام علمبردار اداروں، اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عالمی برادری سے انتہائی سنجیدہ اپیل کرتے ہیں کہ گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے کو فوری طور پر مکمل آزادی اور سلامتی فراہم کی جائے۔

یہ قافلہ مظلوم اور محصور فلسطینی عوام کی انسانی و اخلاقی مدد کے لیے جا رہا تھا۔ اس میں شامل افراد کسی ذاتی یا سیاسی مقصد کے لیے نہیں بلکہ صرف اور صرف انسانی ہمدردی اور انسانی حقوق کے دفاع کے عظیم مقصد کے لیے سفر کر رہے تھے۔ ان کی واحد خواہش یہ ہے کہ غزہ کے بے قصور عوام تک زندگی کی بنیادی ضروریات، انسانی امداد اور امید پہنچ سکے۔

ہمارے لیے یہ باعث فخر ہے کہ اس وفد میں پاکستان کے سابق سینیٹر، جناب مشتاق احمد خان بھی شریک ہیں، جو ایک طویل عرصے سے انسانی حقوق، عدل اور مظلوم اقوام کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے رہے ہیں۔

ہم دنیا کے تمام انسانی حقوق کے اداروں، اقوامِ متحدہ اور یورپی یونین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:

1. کے گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام اراکین کی فوری رہائی اور مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔

2. انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے مطابق انہیں کسی بھی قسم کے دباؤ یا رکاوٹ کے بغیر اپنی منزل تک پہنچنے دیا جائے۔

3. فلسطین کے عوام کو درپیش انسانی بحران ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اصولوں پر اعتماد بحال ہو۔

یہ صرف فلسطین کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کا امتحان ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ عالمی ادارے اگر آج مظلوموں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے تو انسانیت کے حقوق کی پاسداری کا پورا تصور خطرے میں پڑ جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

قاسمی فاؤنڈیشن

تھیلیسیمیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا جسم خود خون نہیں بنا سکتا۔ مریض کو ہر مہینے خون کی بوتل لگوانا پڑتی ہے۔مگر...
28/07/2025

تھیلیسیمیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا جسم خود خون نہیں بنا سکتا۔ مریض کو ہر مہینے خون کی بوتل لگوانا پڑتی ہے۔

مگر اب جدید سائنسی ٹیکنالوجی سے اس بیماری کا مستقل علاج ممکن ہو گیا ہے!

🔬 CRISPR (Clustered Regularly Interspaced Short Palindromic Repeats)
ٹیکنالوجی کیا ہے؟
یہ ایک خاص جینیاتی علاج ہے جس میں انسانی جسم کے اندر موجود خراب جین کو نکال کر صحیح جین ڈال دیا جاتا ہے۔
یوں جسم خود صحت مند خون بنانا شروع کر دیتا ہے۔

---

🧪 تھیلیسیمیا کا علاج کیسے ہوتا ہے؟

مریض کے جسم سے خون بنانے والے سیلز نکالے جاتے ہیں۔

CRISPR
جو کہ مکمل ایک سیٹ اپ ہوتا ہے اور اس
ٹیکنالوجی سے ان سیلز کو لیبارٹری میں ٹھیک کیا جاتا ہے۔

یہ صحیح سیلز دوبارہ مریض کے جسم میں ڈال دیے جاتے ہیں۔

اب جسم خود بخود صحیح خون بناتا ہے — بیماری ختم!

فائدے:

بار بار خون لینے کی ضرورت ختم

جسمانی کمزوری میں بہتری

بچوں کا روشن مستقبل

مستقل علاج، بغیر دردناک آپریشن کے

---

📍 یہ ٹیکنالوجی دنیا بھر میں کامیابی سے استعمال ہو رہی ہے، اور جلد پاکستان میں بھی عام ہو سکتی ہے۔
#ایڈمن

تمام اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں كو عید الاضحی مبارك اللہ تعالی ہماری  قربانى اور عبادات قبول فرمائیں منجانب حبیب ا...
06/06/2025

تمام
اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں كو عید الاضحی مبارك اللہ تعالی ہماری قربانى اور عبادات قبول فرمائیں
منجانب حبیب اللہ قاسمی (CEO) قاسمی فاؤنڈیشن
ڈپٹی سیکرٹری جنرل نیشنل ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک پاکستان ۔۔

نیشنل ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک خیبرپختونخوا نے پاکستان کی این جی اوز کو درپیش سنگین چیلنجز پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ای...
01/05/2025

نیشنل ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک خیبرپختونخوا نے پاکستان کی این جی اوز کو درپیش سنگین چیلنجز پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک صوبائی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ محترمہ نسیم اختر مڈم کی صدارت اور جناب حبیب اللہ قاسمی کی خصوصی شرکت اس معاملے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
میٹنگ میں جن مسائل پر بات کی گئی، یعنی بینک اکاؤنٹس کی بحالی میں مشکلات، اسسمنٹ کا غیر شفاف طریقہ کار، اور چیرٹی کمیشن کے ساتھ رابطوں میں دشواری، یہ وہ عام مسائل ہیں جو ملک بھر کی این جی اوز کو اپنی ترقیاتی سرگرمیاں مؤثر طریقے سے جاری رکھنے میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔
اس اجلاس میں جن پر زور دیا گیا، وہ انتہائی اہم اور قابل عمل دکھائی دیتے ہیں:
* ریگولیٹری اداروں کے ساتھ فوری مذاکرات: بینک اکاؤنٹس کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے یہ ایک ضروری قدم ہے۔ براہ راست بات چیت سے ممکنہ طور پر ایسے حل نکل سکتے ہیں جو این جی اوز کے کام کو جاری رکھنے میں مددگار ثابت ہوں۔
* مربوط پالیسی سازی: تمام فلاحی اداروں کے لیے ایک واضح اور مربوط پالیسی کا ہونا شفافیت اور کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔ اس سے این جی اوز کے کام کرنے کے لیے ایک واضح قانونی اور انتظامی فریم ورک میسر آئے گا۔
* حکومت اور چیرٹی کمیشن کے ساتھ بامعنی مکالمہ: ایک ایسا فریم ورک تشکیل دینا جو این جی اوز کے اعتماد کو بحال کرے اور انہیں قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع دے، حکومت اور چیرٹی کمیشن کے ساتھ سنجیدہ بات چیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
* منصوبہ بندی، شراکت داری، اور شفافیت پر زور: یہ تین ستون واقعی کسی بھی تنظیم کی کامیابی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ این جی اوز کو مضبوط بنانے کے لیے ان اصولوں کو اپنانا بہت ضروری ہے۔
* آزاد اور غیر جانبدار اسسمنٹ پینل: تنظیموں کی باقاعدہ اسسمنٹ کے لیے ایک تربیت یافتہ اور غیر جانبدار پینل کا قیام انصاف کو یقینی بنائے گا اور حقیقی طور پر کام کرنے والی تنظیموں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ نیشنل ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک صرف مسائل کی نشاندہی ہی نہیں کر رہی بلکہ ان کے حل کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھا رہی ہے۔ اگر ان کوششوں کو اسی عزم کے ساتھ جاری رکھا جائے تو یقیناً پاکستان میں این جی اوز ایک بہتر مستقبل کی جانب گامزن ہوں گی، جہاں ان کے کام کو نہ صرف تسلیم کیا جائے گا بلکہ انہیں اپنے اہم سماجی و اقتصادی کردار کو ادا کرنے کے لیے مناسب سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ ایک مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

06/04/2025
🌸 “As we bow our heads in prayer, may Allah accept our fasts and shower us with His divine grace. Eid Mubarak!” 🤲
30/03/2025

🌸 “As we bow our heads in prayer, may Allah accept our fasts and shower us with His divine grace. Eid Mubarak!” 🤲

Address


111333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qasmi Foundation KPK قاسمی فاؤنڈیشن کے پی کے:

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share