Al ashraf welfare trust

Al ashraf welfare trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al ashraf welfare trust, Non-Governmental Organization (NGO), Wichita, KS.

Aim is to help poor who cannot afford the expenses of the marriages of their daughters or loved ones.Imagine not being able to take a shower, To cook there food, To water plants, To hydrate there loved ones The unemployment is one of the major reasons

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور سندھ رینجرز 32 ونگ بدین میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور سندھ...
09/20/2021

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور سندھ رینجرز 32 ونگ بدین میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور سندھ رینجرز نئے بدین کے گاؤں میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جس میں خواتین ڈاکٹر بچوں کے ڈاکٹر ناک کان گلے کے ڈاکٹر جنرل فزیشن نے خدمات انجام دیں اور چھ سو مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور ہر مریض کو دوائیاں مہیا کی اور الٹراسونڈ اور لاتعداد مریضوں کی کروناویکسین بی کی گئی

ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے آفس میں EX IGP SINDh  غلام شبیر شیخ صاحب نے دورہ کیا ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے رضا کاروں کو اچھی ک...
09/01/2021

ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے آفس میں EX IGP SINDh غلام شبیر شیخ صاحب نے دورہ کیا ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے رضا کاروں کو اچھی کارکردگی پر ایوارڈ دیا اور ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری نے آئے ہوئے مہمانوں کو اجرک کا تحفہ پیش کیا

*محرم الحرام یوم عاشورہ**عاشورہ کے موقع پر ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور روٹری کلب سینٹرل کے طبی امدادی کیمپ سبیل لنگر خانے پ...
08/21/2021

*محرم الحرام یوم عاشورہ*

*عاشورہ کے موقع پر ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ اور روٹری کلب سینٹرل کے طبی امدادی کیمپ سبیل لنگر خانے پر سیاسی سماجی تنظیموں کا دورہ

08/20/2021

ال اشرہ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے دس محرم الحرام کو عزاداروں کے لیے ابتدائی طبی کیمپ لگایا گیا ساتھ میں سبیل اور لنگرکا بھی اہتمام کیا گیا

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے محرم الحرام کے احترام ہیں میڈیکل کیمپ اور لنگر کا اہتمام کیا گیا
08/18/2021

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے محرم الحرام کے احترام ہیں میڈیکل کیمپ اور لنگر کا اہتمام کیا گیا

ال اشر ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان رینجرز (سندھ)  کے تعاون سے اندرونِ سندھ نگرپارکر کے علاقے برٹالا/ چھوریو گوٹھ اور اس سے ...
08/14/2021

ال اشر ویلفیئر ٹرسٹ اور پاکستان رینجرز (سندھ) کے تعاون سے اندرونِ سندھ نگرپارکر کے علاقے برٹالا/ چھوریو گوٹھ اور اس سے ملحقہ گوٹھو لالوکی ڈھانی اور ورنیا کی ڈھانی کے لوگوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے غریب اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں۔ اس موقع پر فری میڈ یکل کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ، آنکھوں کے اسپیشلسٹ، چیسٹ اسپیشلسٹ، بچوں کے اسپیشلسٹ، گائنا کالوجسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ، جلدی امراض اسپیشلسٹ، لیڈی ڈاکٹرز اور رینجرز کے ڈاکٹرز نے 800سے زائد مریضوں جن میں خواتین،بچے اور بزرگ بھی شامل تھے کا طبی معائنہ کیااورمفت ادویات فراہم کیں۔ میڈیکل کیمپ میں موبائل لیبارٹری کے ذریعے مریضوں کے مختلف مفت ٹیسٹ کیے گئے۔اس کے ساتھ ساتھ موتیا کے آپریشن اور آنکھوں کے مریضوں کو نظر کے چشمے بھی فراہم کیے گئے۔اس کے علاوہ پولیو اور کورونا ویکسین بھی لگائی گئیں۔ بچوں میں کتابیں اور کھلونے بھی تقسیم کیے گئے۔ کیمپ کے آخر میں پاکستان سندھ رینجرز کی جانب سے ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈاکٹر میڈیا کوآڈینٹر کو تعریفی شیلڈ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
شہر گاؤں چھوڑ کر ریگیستان کے دور دراز کے علاقوں میں جہاں بنیادی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں اسی جگہ پر فری میڈیکل کا قیام اصل میں انسانیت کی خدمت ہے راقم تحریر کو کووڈ اہس او پیز اس طرح کی کبھی کہیں دیکھنے کو نہیں ملی جو اس کیمپ میں نظر آئیں سینیٹائیزر سے ہاتھ دھلوانے کے بعد رینجرز کے اہلکار آنے والے مریضوں کو ماسک لگا کر رش کی صورت میں بناۓ گیے دائریے میں کھڑا ہونے کے بعد اپنے نمبر پر ڈاکٹرز کو چیک اپ کروارہے تھےجب مریضوں سے بات چیت کی گئی تو ایک معذور مریض کا کہنا تھا کہ مجھے کافی دنوں سے بخار نے جکڑا ہوا تھا پیسے نہ ہونے پر ڈاکٹر کے پاس نہیں جایا جارہا تھا یہ بھلا ہو ان رینجرز والوں کا کہ جنہوں یہاں آکر یہ فری میڈیکل لگایا تو میں نے یہاں آکر اپبا علاج کروایا جہاں مجھے دوائیوں کے ساتھ انجیکشن تک فری لگایا گیا ہم جیسے غریبوں کے لیےایسے میڈیکل کیمپ کسی نعمت سے کم نہیں

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری *فری میڈیکل کیمپ**08/08/2021 بروز اتوار**پاکستان سندھ رینجرز اور ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ ع...
08/06/2021

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری
*فری میڈیکل کیمپ*
*08/08/2021 بروز اتوار*

*پاکستان سندھ رینجرز اور ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ عوام کی فلاح بہبود کے لیے ساتھ ساتھ*

*پاکستان سندھ رینجرز 36 ونگ اور ال اشرف ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تھر کی غریب عوام کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں جرنل فزیشن ڈاکٹر ناک کان گلے کے ڈاکٹر خواتین اور بچوں کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کا مفت چیک اپ علاج کے ساتھ فری دوائیاں بھی دیگیں*
*ساتھ میں ملیریا کے ٹیسٹ ہپاٹاٹیس ; B; C کے ٹیسٹ شوگر بلڈ پریشر کے ٹیسٹ بھی فری کورونا ویکسین بھی اور پولیو کی آگاہی مہم بھی*

*نہ ٹوکن نہ رجسٹریشن نہ کوئی فیس پہلے آیے پہلے علاج کروایے*

07/23/2021

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے قربانی برای مستحقین کی سندھ TV نیوز پر کوریج

الاشرف  ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے قربانی برائے مستحقین کیلئے عید کے تیسرے روز اہتمام کیا جا رہا ہے اس نیکی کے کام میں آپ ب...
07/20/2021

الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے قربانی برائے مستحقین کیلئے عید کے تیسرے روز اہتمام کیا جا رہا ہے اس نیکی کے کام میں آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری**فری میڈیکل کیمپ**چیسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر حیات پھٹان**نہ رجسٹریشن نہ ٹوکن نہ کوئی سفاریش**ا...
07/13/2021

*خوشخبری خوشخبری خوشخبری خوشخبری*

*فری میڈیکل کیمپ*
*چیسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر حیات پھٹان*

*نہ رجسٹریشن نہ ٹوکن نہ کوئی سفاریش*

*ال اشرف ویلفئیر ٹرسٹ کے زیرنگرانی چلنے والے الحسن میڈیکل سینٹر میں ہرماہ لگنے والے فری میڈیکل کیمپ کے سلسلے کا ساتواں فری میڈیکل کیمپ مشہور و معروف چیسٹ اسپیشلیٹ ڈاکٹر *حیات پھٹان* *سینے کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا مفت چیک اپ علاج کے ساتھ فری دوائیاں بھی فراہم کریںگیں*
*ساتھ میں ناک کان گلے کے ماہر ڈاکٹر فرحان اشرف بچوں عورتوں کے ماہر ڈاکٹر اور خاص خواتین کی بیماریوں کی تجربہ کار ڈاکٹر بھی مریضوں کا مفت چیک علاج داوئیاں فراہم کریں گیں*
*تعاون/ ال اشرف ویلفئیر ٹرسٹ میرپورخاص*
*روٹری کلب سینٹرل میرپورخاص*
*سول سوسائٹی میرپورخاص*

*رہنمائی کے لیے رابطہ نمبر 03333667590*

*ضلعی حکومت کورونا ویکسین کی مہم  میں سماجی اداروں کے ساتھ ملکر  دن رات کام  کر رہی ہے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت علی می...
06/30/2021

*ضلعی حکومت کورونا ویکسین کی مہم میں سماجی اداروں کے ساتھ ملکر دن رات کام کر رہی ہے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت علی میمن*
*ال اشرف ٹرسٹ کے زیر نگرانی چلنے والے الحسن میڈیکل سینٹر میں ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ھلیت آفیسر مشتاق شاہ کے تعاون سے کووڈ19 ویکسین سینٹر کا قیام کا باقائدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر سلامت علی میمن نے کیا*
*افتتاحی تقریب میں سول سوسائٹی کے رہنما محمد بخش کپری روٹری سینٹرل کے پریزیڈنٹ شہزادو ملک شہر کے متحریک سماجی رہنما دستگیری ویلفئیر کے محمود صابری ال اشرف ویلفئیر ٹرسٹ کے ڈاکٹر فرحان اشرف* *ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر سجن راہیموں کوووڈ 19 ویکسین فوکل پرسن ڈاکٹر عطااللہ میرپورخاص تعلقہ انچارج ڈاکٹر اشوک میڈم یسرآ آرائیں ڈاکٹر سریش کمار ماہرتعلیم سر رفیق خان سوشل ورکر وصحافی بختیار شاہ دانش علی شاہ کے علاوہ شہر کے دیگر معزیزین نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سلامت میمن نے کہا کووڈ 19 ویکسین کے لیے بنایا گیا سینٹر کا مقصد قریب و جوار کے علاقے گاؤں گوٹھ کے لوگ آسانی سے اس وبائی مریض کی ویکسین کروا کر اپنے آپ کو محفوظ کرسکیں* *ضلعی حکومت کورونا ویکسین کی مہم میں دن رات محنت کر رہی ہے الحسن چیرٹیبل میڈیکل سینٹر میں موبلائیشن کیمپ تحت کورونا سینٹر بنایا گیا ہے مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے یہاں پر سول سوسائٹی روٹری سینٹرل کلب دستگیری ویلفئیر ال اشرف ویلفئیر ٹرسٹ سب ملکر کورونا کی جنگ میں شریک ہیں اور یہ لوگ کورونا ویکسین مہم میں ضلعی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں جس کے نتائج انشااللہ بہت اچھے نکلے گیں افتتاحی تقریب کے آخر میں ال اشرف ٹرسٹ کے جرنل سیکریٹری ڈاکٹرفرحان اشرف نے معزیز مہمان جناب ڈپٹی کمشنر سلامت میمن صاحب سمیت ایڈیشنل ڈی ایچ او سجن راہیموں ڈاکٹر عطا اللہ ڈاکٹر اشوک محمد بخش کپری شہزادو ملک اور ملک محمود صابری صاحب کو اجرک کے تحفے پیش کیے*

*عوامی اطلاع الحسن چئیرٹیبل میڈیکل سینٹر کھان ناکہ مہاجر کالونی میرپورخاص**جلد از جلد خود کو اپنے خاندان کو اپنے قریبی ل...
06/29/2021

*عوامی اطلاع الحسن چئیرٹیبل میڈیکل سینٹر کھان ناکہ مہاجر کالونی میرپورخاص*
*جلد از جلد خود کو اپنے خاندان کو اپنے قریبی لوگوں کو کورونا ویکسین لگوا کر خود بھی محفوظ ہوں اور ایک محفوظ مضبوط ملک پاکستان بنۓ میں اپنا کردار ادا کریں

Address

Wichita, KS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al ashraf welfare trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share