07/16/2026
ساؤتھ ایشین امریکن اسمال بزنس ایسوسی ایشن (SAASBA) کی جانب سے ریپبلکن پارٹی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروقار موقع پر کاروباری، سماجی اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ تقریب کمیونٹی کے اتحاد، چھوٹے کاروباروں کے فروغ اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو