08/08/2022
ایک یونیورسٹی کی طالبہ جس کو گھریلوں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. اور یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے میں مسائل درپیش ہیں. ایک انسٹالمنٹ کی فیس ادا کردی ہے اور کچھ دنوں میں فائنل پیپرز ہیں اس سے پہلے فیس ادا کرنی ضروری ہے . تاکہ اسے امتحانات میں بیٹھنے دیا جائے ، ورنہ پورا سمسٹر اس کا ضائع ہو جائے گا ۔ آپ سب سے گزارش ہے اس مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیں..
Donation Account:
🌸Muhammad Mudassir
0341 0009095
Easypaisa Account
🌸Kaneez Kulsoom
PK30 NAYA 1234 5034 5727 1318
NayaPay Bank Account
🐚Note" Naya Pay account is supported worldwide for online payment transfer.