08/20/2024
کمبوہ کوٹا مرکزی انجمنِ کمبوہاں پاکستان۔
کمبوہ قوم پاکستان متوجہ ہوں۔ کمبوہ کوٹا کمبوجا قبیلے کے نوجوانوں میں پاکستان کے لیے دے دیا گیا ہے۔ الحمدللہ
یونیورسٹی آف لاہور میں کمبوجا کوٹے کے تحت
🛑 آسان داخلہ ،
🛑 فیس میں کمی یا معافی ،
🛑 سکالرشپ پروگرام ،
🛑 بیرونِ ممالک تعلیم کے لیے تمام سروسز ،
🛑 100٪ مفت iELT's کورس اور دیگر کورسز وغیرہ ،
🛑 کمبوہ خواتین کے لیے 30٪ اور 50٪ تک فری تعلیمی مواقع،
🛑 کمبوہ صاحب حثیت لوگوں کے لیے بھی 10٪ سے 20٪ فیس میں رعایت ،
🛑 کمبوہ قو کے لیے حج اور عمرہ کا سرکاری کوٹا جس میں کمبوہ ہونے کی وجہ سے مزید ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا انشاء اللہ ۔
یاد رہے یونیورسٹی آف لاہور پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں سے ایک ہے جہاں داخلہ ہر پاکستانی سٹوڈنٹ کے لیے ایک خواب ہوتا ہے. الحمدللہ اب کمبوہ قوم کے لیے یہ خواب نہیں رہا ۔
یہ تمام تعلیمی سرگرمیوں کی سہولیات سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمنِ کمبوہاں پاکستان و یونیورسٹی آف لاہور چوہدری ایم اے راوف کمبوہ صاحب اور صدر مرکزی انجمنِ کمبوہاں پاکستان چوہدری تنویر احمد ڈھوٹ کمبوہ صاحب کی کاوش ہے جو اپنی برادری سے بے انتہا محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
کمبوہ کوٹا وٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس دیے نمبر پر رابطہ کریں ہمارا اس کے علاوہ اور کوئی نمبر نہیں ہے اس کے غیر تصدیق شدہ نمبروں اور شیطانی کرنے والے شرپسند عناصر سے ہوشیار رہیں۔ شکریہ
رابطہ وٹس ایپ نمبر: 03214433400