Raham TV USA

Raham TV USA Welcome to Raham TV. Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.

Qurbani 2025 – Ibadat & Khidmat Go Together!Alhamdulillah, once again this year, Qurbani will be carried out under the t...
05/16/2025

Qurbani 2025 – Ibadat & Khidmat Go Together!

Alhamdulillah, once again this year, Qurbani will be carried out under the trustworthy and blessed supervision of Hazrat M***i Muneer Ahmad Akhoon (Damat Barakatuhum) as part of the Al-Muneer Welfare Project USA.

This noble initiative distributes Qurbani meat to orphans, widows, innocent prisoners, and the poor across Pakistan, India, and Bangladesh — fulfilling both the Sunnah of Hazrat Ibrahim (AS) and our duty to serve humanity.

Qurbani Rates:
• 1 Goat/Sheep: $220 USD
• 1 Share in Cow/Bull: $120 USD
• Entire Cow (7 Shares): $700 USD

Virtues of Qurbani:
• The Prophet ﷺ said: “There is nothing dearer to Allah during the days of sacrifice than the sacrificing of animals…” (Tirmidhi)
• Every hair and fiber earns a reward!

Let your Qurbani become a source of reward and relief for the needy.

Contribute now through:
▶️ Cheque Payable:
Al Muneer Welfare Project USA Inc.

Mailing Address:
1545 Fraser Ave,
Marrick, NY 11566

▶️ Chase QuickPay with Zelle:
Al Muneer Welfare Project USA
Phone Number: (347) 458-9061
(M***imuneer Ahmed Akhoon)

▶️PayPal:
[email protected]

01/24/2023
01/24/2023
01/19/2023

(2)
‎آج الحمدللّٰہ بروز جمعرات 19 جنوری 2023 ء کو مدرسہ جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر پنجاب پاکستان کے طلباء کرام کی مفتی اعظم امریکہ ثانی ابن سیرین حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا مفتی منیر احمد اخون صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خصوصی حکم پر ان کے مرید خاص جناب ڈاکٹر وحید بھٹی اور ڈاکٹر ثمینہ بھٹی (اٹلانٹا جورجیا نارتھ امریکہ) کے بیٹے عائیزت اور بیٹی عآئیرہ کا عقیقہ کیا گیا ۔۔دعوت خاص کا اہتمام کیا گیا جس میں حفظ القرآن الکریم اور علماء کورس حاصل کرنے والے طلباء نے شرکت فرمائ اور ماشاءاللہ چار عدد بکرے زبح کئے گئے اور پکا کر تمام طلباء کرام اور علماء و اساتذہ عظام کو کھلائے گئے ۔۔۔اور اس کے علاوہ دو دیگیں میٹھا زردہ اور کشمیری چائے بھی کھلائ اور پلائ گئ ۔۔۔اور ڈاکٹر وحید بھٹی اور ڈاکٹر ثمینہ بھٹی آف امریکہ کے بیٹے ائیزت اور بیٹی ائیرہ کی صحت و تندرستی کیلئے خوب دعائیں کی گئیں
‎اللہ پاک سے دست بستہ دعا ہے کہ اللہ پاک حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور معاونین و منتظمین کو خوب خوب جزائے خیر
عطاء فرمائے امین
Donate generously
www.Almuneerfoundation.com

‎آج الحمدللّٰہ بروز جمعرات  19 جنوری 2023 ء کو مدرسہ جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر پنجاب پاکستان کے طلباء کرام کی مفتی اعظ...
01/19/2023

‎آج الحمدللّٰہ بروز جمعرات 19 جنوری 2023 ء کو مدرسہ جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر پنجاب پاکستان کے طلباء کرام کی مفتی اعظم امریکہ ثانی ابن سیرین حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا مفتی منیر احمد اخون صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خصوصی حکم پر ان کے مرید خاص جناب ڈاکٹر وحید بھٹی اور ڈاکٹر ثمینہ بھٹی (اٹلانٹا جورجیا نارتھ امریکہ) کے بیٹے عائیزت اور بیٹی عآئیرہ کا عقیقہ کیا گیا ۔۔دعوت خاص کا اہتمام کیا گیا جس میں حفظ القرآن الکریم اور علماء کورس حاصل کرنے والے طلباء نے شرکت فرمائ اور ماشاءاللہ چار عدد بکرے زبح کئے گئے اور پکا کر تمام طلباء کرام اور علماء و اساتذہ عظام کو کھلائے گئے ۔۔۔اور اس کے علاوہ دو دیگیں میٹھا زردہ اور کشمیری چائے بھی کھلائ اور پلائ گئ ۔۔۔اور ڈاکٹر وحید بھٹی اور ڈاکٹر ثمینہ بھٹی آف امریکہ کے بیٹے ائیزت اور بیٹی ائیرہ کی صحت و تندرستی کیلئے خوب دعائیں کی گئیں
‎اللہ پاک سے دست بستہ دعا ہے کہ اللہ پاک حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور معاونین و منتظمین کو خوب خوب جزائے خیر
عطاء فرمائے امین
Donate generously
www.Almuneerfoundation.com

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raham TV USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raham TV USA:

Share