LIONS of ALLAH TALAH

LIONS of ALLAH TALAH DEFENSE OF PAKISTAN ARMED FORCES

"" مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟ ؟ ؟ ؟  ""میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی ...
04/26/2026

"" مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ؟ ؟ ؟ ؟ ""

میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھا اور آواز دی ماں ایک فقیر آیا ہے باہر کھانے کو کچھ دو تب ماں نے سامنے روٹی رکھ دی اور کہا فقیر دعا کرنا میرے بیٹے کےلٸے 😪😪😪
میں نے سوال پوچھا ؟
بیٹا کیا کرتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
ماں کی انکھوں کا ضبط ٹوٹا اور آنسوؤں کے پیمانے چھلک گٸے ۔۔۔
رندھاٸی سی آواز میں کہا آرمی میں ہے ۔لیکن کوئی پتہ نہیں ہوتا بہت کم رابطہ کرتا اور یہی بات بولتا ہے ماں اگر میں لوٹ کر واپس نہیں آیا تو سمجھ لینا مجھ سے اس وطن کی مٹی کے تحفظ کی قسم نےجان مانگی اور اس سر زمین نے گود میں لے لیا ہوگا ۔اور ماں کی انکھوں کا آنسو آج بھی میں نہیں بھول پایا۔
اللہ کی قسم نجانے ایسی کتنی ماؤں کے بیٹے اس وطن کے لیے قربانی دے رہے ہیں ۔
آپ سب سے درخواست ان محافظوں کا ساتھ دو⚔️🇵🇰⚔️
رھے سلامت تا قیامت 💚. 🤍 یہ پاک سر زمین آمین
Post and Written by
**§ $£€¥©®™√ DAVID FAISAL √™®©¥€£$ §**
مزید معلوماتی تحاریر کیلئے مجھے فالو کریں *ہمارے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو ہماری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

Address

Miami, FL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIONS of ALLAH TALAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share