10/01/2026
غامدی سنٹر آف اسلامک لرننگ کے اسکالر محمد حسن الیاس کی کتاب ’’حاصلات‘‘ کی تقریبِ رونمائی اور ان کے ساتھ خصوصی سوال و جواب کی نشست 24 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔
اگر آپ اس پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم درج ذیل فارم پُر کریں:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeGA5h2xym4fabpBCroSEr8su7AYq-keYZkbOhP4BMiSJXvOg/viewform?usp=header
آپ کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر پروگرام سے متعلق مزید تفصیلات آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔