Mercy to Humanity

Mercy to Humanity Our goal is to serve humanity !!

02/24/2026

الحمدللہ رمضان راشن مستحق خاندانوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس رمضان ہر گھر میں آسانیاں پیدا کرے۔
آمین

الحمدللہ رمضان راشن مستحق خاندانوں تک پہنچایا  جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ...
02/24/2026

الحمدللہ رمضان راشن مستحق خاندانوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس رمضان ہر گھر میں آسانیاں پیدا کرے۔
آمین

02/19/2026

الحمدللہ رمضان راشن مستحق خاندانوں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس رمضان ہر گھر میں آسانیاں پیدا کرے۔

02/19/2026

الحمدللہ رمضان راشن مستحق خاندانوں تک پہنچا دیا گیا ہے

Alhamdullilah
01/06/2026

Alhamdullilah

01/05/2026

ایم ٹی ایچ فاؤنڈیشن کی جانب سے ماہِ دسمبر کا راشن
مستحق فیملی تک پہنچا دیا گیا ہے۔
ہم اپنے تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے یہ خدمت ممکن ہوئی۔
آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کا یہ سفر جاری رکھیں۔ 💚

12/14/2025

الحمدللہ ماہ دسمبر کا راشن MTH فاؤنڈیشن کی طرف سے ضرورت مندوں تک پہنچا دیا گیا❤️

الحمدُاللّٰہ مدرسے میں بچیوں کے لیے گرم پانی کی سہولت فراہم کر دی گئی ✔️آپ سب مخیر حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جن ک...
12/12/2025

الحمدُاللّٰہ
مدرسے میں بچیوں کے لیے گرم پانی کی سہولت فراہم کر دی گئی ✔️

آپ سب مخیر حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جن کی مدد سے مدرسے میں گیزر نصب کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور بے حساب برکت عطا کرے۔
جزاکمُ اللہ خیراً کثیراً 🤲✨

Address

Burdesly Green
Birmingham, OH

Telephone

+447407700729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mercy to Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mercy to Humanity:

Share