Pursa Dar

Pursa Dar Our Mission is to promote Azadari E Imam Hussain (A.S)

02/09/2026
حرم سیدہ زینب سلام اللہ دمشق کے مناظر 🙏🥺
02/09/2026

حرم سیدہ زینب سلام اللہ دمشق کے مناظر 🙏🥺

❤️Day and night view of the Royal Clock Tower
31/08/2026

❤️
Day and night view of the Royal Clock Tower

اللہ تعالیٰ نے اپنی عزت کی قسم کھا کر فرمایا کہ...سبحان اللہ! جب بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نازل ہوئی تو کیا م...
31/08/2026

اللہ تعالیٰ نے اپنی عزت کی قسم کھا کر فرمایا کہ...

سبحان اللہ! جب بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نازل ہوئی تو کیا منظر تھا؟

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو بادل مشرق کی طرف ہٹ گئے، ہوا تھم گئی، دریا پرسکون ہو گیا۔

اور ربِ ذوالجلال نے اپنی عزت کی قسم کھا کر فرمایا:
"جس چیز پر میرا نام یعنی بسم اللہ الرحمن الرحیم لیا جائے گا، میں اس میں ضرور برکت ڈال دوں گا۔"

تو سوچیں، ہم دن میں کتنی بار اپنے کام بغیر بسم اللہ کے شروع کر دیتے ہیں؟
اگر ہر کام سے پہلے دل سے بسم اللہ پڑھ لی جائے تو وہی کام باعثِ برکت اور باعثِ رحمت بن جائے گا۔

آج سے نیت کریں کہ کوئی بھی کام، کھانا، پینا، چلنا، لکھنا بغیر بسم اللہ کے شروع نہیں کریں گے۔

اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین

31/08/2026
30/08/2026















Adress

Stockholm

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Pursa Dar postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Organisationen

Skicka ett meddelande till Pursa Dar:

Genvägar

Dela