Ghazi snaps

Ghazi snaps Spreading light through Islamic reminders 🌙
Daily motivation • Duas • Hadith
For hearts seeking peace & guidance 🤍
Follow for daily Imaan boost ✨

15/03/2026

14/03/2026
14/03/2026

کاش لوگوں میں جتنا روزہ ٹوٹنے کا خوف ہے
اتنا ہی لوگوں کو کسی کا دل توڑنے کا بھی خوف ہوتا۔

13/03/2026

کچھ لوگ ہماری زندگی میں
صرف ہمیں ایک سبق دینے آتے ہیں۔
وہ ہمیں سکھا جاتے ہیں کہ
ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا
اور ہر میٹھی بات سچی نہیں ہوتی۔
لیکن یہی تجربے ہمیں مضبوط بھی بناتے ہیں۔




Sometimes we hurt people without realizing their pain.Remember, the tears of a broken heart go straight to Allah.Be kind...
13/03/2026

Sometimes we hurt people without realizing their pain.
Remember, the tears of a broken heart go straight to Allah.
Be kind. Respect others. 🤍

11/03/2026

کسی کو اتنا تنگ نہ کریں
کہ وہ بے بس ہو کر رات کی تنہائی میں
اللہ سے آپ کی شکایت کرے۔
کیونکہ مظلوم کی دعا اور آہ
اللہ کے ہاں کبھی ضائع نہیں جاتی۔




کبھی کبھی خاموشی سب سے مضبوط جواب ہوتی ہے۔ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،کیونکہ وقت خود بہت سی باتوں کو واضح کر دیت...
11/03/2026

کبھی کبھی خاموشی سب سے مضبوط جواب ہوتی ہے۔
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،
کیونکہ وقت خود بہت سی باتوں کو واضح کر دیتا ہے۔




11/03/2026

True love is not about passing time.
True love is the one that chooses Nikah, respect, and commitment.
When love is pure, it finds its Halal path. 💍




جو انسان دل کا صاف اور اخلاق کا اچھا ہو،وہی اصل میں مضبوط انسان ہوتا ہے۔ 🤲✨اگر آپ بھی اس بات سے متفق ہیں تو Like 👍 اور S...
11/03/2026

جو انسان دل کا صاف اور اخلاق کا اچھا ہو،
وہی اصل میں مضبوط انسان ہوتا ہے۔ 🤲✨
اگر آپ بھی اس بات سے متفق ہیں تو Like 👍 اور Share 🔄 ضرور کریں۔




Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi snaps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share