فِــراقِ مَـــدِینــــہ

  • Home
  • فِــراقِ مَـــدِینــــہ

فِــراقِ مَـــدِینــــہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فِــراقِ مَـــدِینــــہ, Community Center, Saudi Arabia, .

فِــراقِ مَــدِینــــہ 🥺
ایک روحانی سفر، ایک محبت بھرا احساس،
مدینہ کی یادوں اور عقیدتِ مصطفیٰ ﷺ سے جُڑا ایک مقدس سلسلہ

🔹 Follow our Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbC6jeVIHphGQOTi8Q0u

*مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں حضور ﷺ نے تمام انبیاء اکرام علیہ السلام کی امامت کرواتے ہوئے نماز ادا فرمائی اور ساتھ قبہ ال...
16/01/2026

*مسجد اقصی میں وہ مقام جہاں حضور ﷺ نے تمام انبیاء اکرام علیہ السلام کی امامت کرواتے ہوئے نماز ادا فرمائی اور ساتھ قبہ المعراج جہاں سے سفر معراج شروع ہوا*

وہ گئے عرش پر اور روح الامیں
سدرۃ المنتہی دیکھتے رہ گئے

https://whatsapp.com/channel/0029VbC6jeVIHphGQOTi8Q0u

وہ امامت کی شب وہ صفِ انبیا
`مقتدی مقتدا دیکھتے رہ گئے`

نماز اقصٰی میں جب پڑھائی تو سارے رُسُل یہ بولے
نماز ہو تو نماز ایسی `امام ہو تو امام ایسا`

💞صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ💞

✍️ *فِــراقِ مَـــدِینــــہ 🥺*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

#فِــراقِ

مواجہ شریف میں باب التوبہ پر لگی لوح مبارک پر لکھی گئی عبارت کا ترجمہ جس کو رگڑ رگڑ کر مٹانے کی ناکام کوشش کی گئی ہےhttp...
07/01/2026

مواجہ شریف میں باب التوبہ پر لگی لوح مبارک پر لکھی گئی عبارت کا ترجمہ جس کو رگڑ رگڑ کر مٹانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے

https://tiktok.com/

اے اللّه اے رحمان اپنے نبی محتشم کے صدقے اپنے بندے کو بخش دے جو کے تیرے نبی اکرم ﷺ کی شریعت کو نافذ کرتا ہے

https://whatsapp.com/channel/0029VbC6jeVIHphGQOTi8Q0u

یعنی سلطان احمد بن سلطان محمّد بن سلطان مراد بن سلطان سلیم بن سلطان سلیمان بن سلطان سلیم بن سلطان بایزید بن سلطان محمّد بن سلطان مراد بن سلطان اور خان بن سلطان عثمان جس کی اللّه نے نصرت عزیز کی اور اسے فتح مبین عطا فرمائی 💞

https://www.facebook.com/share/17uKKhtnwK/

(یہ لوح خالص چاندی کی بنی ہے جس کو پیش کرنے کی تاریخ علم ابجد سے یعنی 1026 ہجری ہے)

#فِــراقِ

05/01/2026

چلو دیوانے تمہیں مدینے
مدینے والے بلا رہے ہیں 😍

#فِــراقِ

02/01/2026

میری داستان مختصر ہو رہی ہے🥹

#فِــراقِ مَـــدِینــــہ

مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود نبوی آثار و تاریخی معالم #فِــراقِ مَـــدِینــــہ 🥺مسجدِ نبوی ﷺ کے اندر موجود وہ ستون (اسطوانہ)جس...
27/12/2025

مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود نبوی آثار و تاریخی معالم

#فِــراقِ مَـــدِینــــہ 🥺

مسجدِ نبوی ﷺ کے اندر موجود وہ ستون (اسطوانہ)
جس کے اوپر سبز رنگ کا تاج بنا ہوا ہےاور جس پر سنہری خط میں یہ عبارت لکھی ہے:“حدّ مسجدِ رسول اللہ ﷺ”
یہ عبارت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ یہ ستون عہدِ نبوی ﷺ میں مسجدِ نبوی شریف کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VbC6jeVIHphGQOTi8Q0u

یعنی یہ وہ مقام ہے جہاں تک رسولِ اکرم ﷺ کے زمانے میں مسجدِ نبوی ﷺ کی عمارت قائم تھی۔یہ ستون محض ایک تعمیراتی نشان نہیں بلکہ عہدِ نبوی ﷺ کی زندہ یادگار ہےجو آج بھی مسجدِ نبوی ﷺ میں حضور ﷺ کے مبارک زمانے کی حدود کی گواہی دیتا ہے۔

فداك أبي وأمي وروحي وقلبي ياسيدى يارسول الله ﷺ 😭❤️‍🩹

23/12/2025

مدینے سے بلاوا آ رہا ہے 🥹
میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے 😭

Address

Saudi Arabia

0

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فِــراقِ مَـــدِینــــہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share