16/06/2026
🌙نیا ہجری سال ۱۴۴۸ھ—کل عام وانتم بخير!✨
آئیے اس نئے اسلامی سال کی ابتدا اپنے دلوں کو سچی توبہ، کامل ایمان اور سنّتِ رسول ﷺ کی روشنی سے منور کر کے کریں۔ ہجرتِ مدینہ ہمیں پیغام دیتی ہے کہ ہم ہر اس چیز کو چھوڑ دیں جو ہمیں اللہ اور اس کے پیارے رسول ﷺ سے دور کرتی ہے۔
اللہ پاک ہمیں اس نئے سال میں رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے، اپنے ایمان کو مضبوط کرنے اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!🤲