AL.Usman Welfare Foundation

AL.Usman Welfare Foundation AL.USMAN

03/04/2026

السلام علیکم

Al Usman Welfare Foundation کی طرف سے اہم اعلان:

ویلفیئر فنڈ ہر ماہ 1 سے 10 تاریخ تک باقاعدگی سے جمع کیا جاے گا۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت کے اندر اپنا فنڈ لازمی جمع کروائیں۔

اس ماہ ہم پانچ مستحق بیوہ بہن کی مدد کرنے جا رہے ہیں، جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ان کے گھر میں آسانی اور خوشی لائی جا سکتی ہے۔
اور دوسرا کام تالاب والی جنازہ گاہ میں پودے لگانے جا رہے ہیں
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

جزاک اللہ😊

11/03/2026

Group link

11/03/2026

AL.USMAN

10/03/2026

السلام علیکم!
ہم نے اپنے پیارے دوست کی یاد میں ال عثمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نام سے یہ گروپ بنایا ہے۔ اس گروپ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے جو اوورسیز بھائی ہیں اور جو پاکستان میں موجود دوست اور بھائی ہیں، سب مل کر اپنی استطاعت کے مطابق اس نیک کام میں حصہ ڈال سکیں۔ اس فاؤنڈیشن کا مقصد غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ لہٰذا جس بھائی کی جتنی توفیق ہو وہ اس فنڈ میں حصہ ڈال کر نیکی کے اس کام میں شامل ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کارِ خیر میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Management : 0323 1838732

Address

Jabbal
Zafarwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL.Usman Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share