28/04/2026
گرین صوابی آرگنائزیشن کی جانب سے صفائی مہم
یارحسین بازار میں 120 میٹر ایریا میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
اس مہم میں چیئرمین خان علی خان، ذوالفقار خان
(اونر ذوالفقار شاپنگ سنٹر)، اور اسٹاف ممبران حضر خان و خیام خان نے حصہ لیا
کچرا اکٹھا کر کے شاپرز میں ڈال کر بازار سے باہر منتقل کیا گیا۔
عوام سے گزارش ہے کہ صفائی کو اپنی عادت بنائیں