Jinnah Foundation

Call Contact the organization

Jinnah Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah Foundation, Charitable organisation, Wazirabad Jinnah Colony, Wazirabad.

جناح فاؤنڈیشن
“روشنی بانٹیں، امید جگائیں”
ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ایک قدم آگے
تعلیم، صحت، اور فلاح و بہبود کے لیے آپ کا ساتھ ضروری ہے

📩 Contact us: [+923119899010]

🌟 Donate here: [DANISH AFZAL
Meezan Bank-Wazirabad
IBAN: [PK96MEZN0073010110110843]

30/09/2026

الحمدللہ! جناح فاؤنڈیشن ٹیم کی ایک اور کامیاب کارکردگی۔

یتیم بچی کی اپیل پر جناح فاؤنڈیشن کی ٹیم نے بچی کو جہیز کا ضروری سامان فراہم کر دیا۔ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

31/08/2026

جناح فاؤنڈیشن کی پانچویں مسجد و مدرسہ زیرِ تعمیر ہے #

29/08/2026

شدید گرمی 45 سے 47 ڈگری تک پہنچ چکی ہے۔
اس گرمی میں غریب گھرانوں کو پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے۔

29/08/2026

شدید گرمی 45 سے 47 ڈگری تک پہنچ چکی ہے۔
اس گرمی میں غریب گھرانوں کو پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے۔
Offiec contact 03119899010

29/08/2026

جناح فاؤنڈیشن کا مقصد جاننے کے لیے ہماری ویڈیوز ضرور دیکھیے، office numbar 03119899010

28/08/2026

Jinnah foundation wazirabad

26/08/2026

الحمدللہ! جناح فاؤنڈیشن کی ایک اور بڑی کامیابی 💧

الحمدللہ، جناح فاؤنڈیشن کی جانب سے 1000 ہینڈ پمپس مکمل ہونے کی خوشی میں لوگوں کو کھانا کھلایا جا رہا ہے۔

یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل اور آپ سب کے تعاون سے ممکن ہوا۔ 🤲
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ❤

26/08/2026

جناح فاؤنڈیشن
“روشنی بانٹیں، امید جگائیں”
ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ایک قدم آگے
تعلیم، صحت، اور فلاح و بہبود کے لیے آپ کا ساتھ ضروری ہے

📩 Contact us: [+923119899010]
🌟 Donate here: [DANISH AFZAL
Meezan Bank-Wazirabad Branch
Account Number: 73010110110843
IBAN: PK96MEZN0073010110110843]

Address

Wazirabad Jinnah Colony
Wazirabad
52000

Telephone

+923119899010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Foundation:

Shortcuts

Share