27/02/2026
Caring hands team busy in Eid shopping for deserving kids.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
"جو کوئی مسلمان کسی (دوسرے) مسلمان کو کپڑا پہنائے، تو وہ جب تک اس (کپڑے) کا ایک ٹکڑا (یا پیوند) بھی اس کے جسم پر رہے گا، وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت اور اس کی پناہ میں رہے گا۔"
— (جامع ترمذی، حدیث نمبر: 2484)