Yaldaram Welfare Trust

Yaldaram Welfare Trust Yaldaram Welfare Trust
Wah Model Town Phase ll, Wah Cantt
03219394495

30/05/2026
27/05/2026

وقف قربانی برائے مستحقین

27/05/2026

وقف قربانی ۔ الحمد اللہ

26/05/2026

الحمدللہ رب العالمین علی کل حال
جن احباب نے اونٹ میں وقف قربانی وذاتی قربانی میں حصہ لیا الحمدللہ دو اونٹ لے آئیں ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ عید الاضحی کے دوسرے روز مدنی جامع مسجد ومدرسہ اصحاب صفہ لین نمبر 21 فیز 2 واہ ماڈل ٹاؤن میں ہی ذبح کیا جائے گا اور اونٹ میں 2 حصوں کی گنجائش موجود ہے فی حصہ70ہزار روپے ہے آپ اپنے لیے اور اپنے محبین والدین اساتذہ کرام کے نام کی قربانی میں حصہ لے سکتے ہیں
ادارہ یــــــــــــــلـــــــــــدرم ویلفیئر ٹرسٹ واہ کینٹ

Address

Wah Cantt
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaldaram Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share