Falcon Organization AC Wah

Falcon Organization AC Wah First area wide organization

فوجی سیمنٹ فیکٹری گیٹ کے سامنے روڈ کے کنارے لگا واٹر پمپ کافی عرصے سے خراب ہے، ہم اسکی مرمت کرانا چاہ رہے ہیں لیکن یہاں ...
11/08/2025

فوجی سیمنٹ فیکٹری گیٹ کے سامنے روڈ کے کنارے لگا واٹر پمپ کافی عرصے سے خراب ہے، ہم اسکی مرمت کرانا چاہ رہے ہیں لیکن یہاں لوکل اسکا کوئی مستری ٹیکنیشن نہیں مل رہا، اگر آپ اسکو چالو کر سکتے ہیں یا آپ کے کوئی جاننے والا یہ کام کرتا ہے تو ہم سے لازمی رابطہ کریں، اگر آپ ایسے کسی بندے کو نہیں جاتے تو پوسٹ شئیر کریں تاکہ جلد از جلد اسکو چالو کیا جا سکے

02/07/2025

فوجی سیمنٹ انتظامیہ تقریباً ہر سال فری پودے تقسیم کرتی ہے، گزارش یہ ہے کہ پوسٹ آفس سے جو راستہ باہر مسلم آباد کی طرف جاتا ہے وہاں تھوڑی جگہ ایسی ہے جہاں سڑک کے دونوں طرف درخت لگائے جا سکتے ہیں ۔ اگر ہو سکے تو وہاں پودے لگائے جائیں

ہمیں فوری طور پر درخت لگانے ہوں گے،اور جو درخت پہلے سے موجود ہیں، ان کی بھی پوری حفاظت کرنی ہو گی۔اگر ہم نے ابھی کچھ نہ ...
21/06/2025

ہمیں فوری طور پر درخت لگانے ہوں گے،
اور جو درخت پہلے سے موجود ہیں، ان کی بھی پوری حفاظت کرنی ہو گی۔
اگر ہم نے ابھی کچھ نہ کیا، تو آنے والے چند سالوں میں گرمی 50 ڈگری سے بھی اوپر جا سکتی ہے!

آئیں آج سے عہد کریں:
🌱 درخت لگائیں
💧 ان کو پانی دیں
✂️ وقت پر کانٹ چھانٹ کریں
🌳 اور ان کی حفاظت کریں

درخت ہیں تو زندگی ہے!
درخت لگانے والے زندہ باد! ❤️
درخت بچانے والے زندہ باد! ❤️

20/06/2025

مون سون آنے والا ہے ، اس میں خوب پودے لگائیں کم از کم ہر بندے کا پتر دس پودے بھی لگائے تو اگلے کچھ سالوں میں ہم اس گرمی کو کچھ کم کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں

16/06/2025

شجر کاری کی جئے

Address

Qaddafi Market
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Organization AC Wah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share