Al Falah Foundation-Taxila

Al Falah Foundation-Taxila الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سلسلۂ نقشبندیہ اویسیہ کی فلاحی تنظیم ہے جو 1984 سےخدمتِ خلق میں مصروفِ عمل ہے

*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بروز اتوا...
12/05/2026

*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بروز اتوار 10 مئی 2026
بمقام أکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم نزد مسجد ابراہیم بلمقابل نفیس میڈیکل سٹور حمزہ ماربل سٹریٹ سادات کالونی واہ کینٹ میں
مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مریضوں نے استفادہ کیا۔
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان، سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے جو اپنی تمام خدمات زیر نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی سرانجام دے رہی ہے۔ اس فاؤنڈیشن کی بنیاد شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمہ اللہ نے رکھی، جبکہ اس وقت اس کی سرپرستی حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی فرما رہے ہیں۔
کیمپ میں ماہر و مستند ڈاکٹرز نے خدمات سر انجام دیں. مریضوں کا مکمل معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر معززینِ علاقہ، سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو دعاؤں سے نوازا۔
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان بلا سیاسی و مذہبی تفریق ملک بھر میں خدمتِ انسانیت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ذمہ داران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی کی نگرانی میں اسی طرح مزید فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد جاری رکھا جائے گا، ان شاء اللہ۔

*اہلیان سادات کالونی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپزیرِ نگرانی شیخ...
06/05/2026

*اہلیان سادات کالونی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 10 مئی 2026
بمقام أکسفورڈ اسلامک سکول سسٹم نزد مسجد ابراہیم بلمقابل نفیس میڈیکل سٹور حمزہ ماربل سٹریٹ سادات کالونی واہ کینٹ میں
9 بجے سے مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

21/04/2026

9 April 2026
Started to follow I AMAIC

یکم فروری 2026 بروز اتوار ٹیکسلا پریس کلب میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان تحصیل ٹیکسلا کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا ...
28/02/2026

یکم فروری 2026 بروز اتوار ٹیکسلا پریس کلب میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان تحصیل ٹیکسلا کے زیر اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مردوں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تمام مریضوں کو فری کنسلٹیشن کے ساتھ ساتھ فری ادویات بھی فراہم کی گئیں ٹیکسلا پریس کلب کے ممبران سمیت تقریباً 250 افراد مستفید ہوئے۔

03/02/2026
Taxila press club 01Feb 2026  free medical comp
03/02/2026

Taxila press club 01Feb 2026 free medical comp

Address

Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Falah Foundation-Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share