Chak No:481-E.B

Chak No:481-E.B Official Page of The Village. Chak No:481/EB (Vehari)

09/11/2025
27/10/2025
*بورےوالا. نواحی گاؤں 36 کے بی میں نامعلوم چوروں نے گھر کی دیوار میں نقب لگا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے.**چوروں نے سید امداد...
18/09/2025

*بورےوالا. نواحی گاؤں 36 کے بی میں نامعلوم چوروں نے گھر کی دیوار میں نقب لگا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے.*

*چوروں نے سید امداد حسین کے گھر کی دیوار کو نقب لگاتے ہوئے واردات کی نیت سے راستہ بنایا.*

*اور کمرے میں گھس کر صندوق کے اندر پڑی 8 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور قیمتی کپڑے لوٹ لیے اور فرار ہو گئے.*

*متاثرہ شہری نے پولیس کو اطلاع کی تو ایس ایچ او تھانہ ساہوکا انسپکٹر یاسر نواز فوری موقع پر پہنچے اور کارروائی شروع*

18/09/2025

*بورےوالا. محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جملیرا روڈ پر واقع 289 ای بی میں آرٹیفیشل ملک میکنگ( مصنوعی دودھ بنانے) والے یونٹ پر چھاپہ مار کر سینکڑوں کلوگرام دودھ بنانے کا سامان ضبط کر لیا.*
*پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے انتہائی مضر صحت ایسا سامان برآمد کیا جس سے 5 سو کلوگرام سے زائد مصنوعی دودھ تیار کیا جا سکتا تھا.*

*ٹیم نے سامان اور مشینری کو ضبط کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے.*
*حیران کن طور پر ٹیم کے آنے کی اطلاع یونٹ کے مالک امانت سکھیرا کو پیشگی مل چکی تھی جس وجہ سے وہ فرار ہو گیا.*

*واضح رہے کہ شہر بھر میں کھانے پینے کی اشیاء میں خرابی اور ایسے جان لیوا اشیاء تیار کرنے والے مراکز کے خلاف شکایت یا اطلاع کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دیے گئے کسی نمبر پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں.*

*شہر میں مضر صحت اشیاء کی تیاری اور فروخت کا دھندہ سر عام جاری ہے لیکن پنجاب فوڈ اتھارٹی کئی کئی ہفتوں بعد کسی نہ کسی مقام پر معمولی کارروائی کے بعد پھر دفتر میں پناہ گزیں ہو جاتی ہے

17/09/2025

ہیڈ محمد والا پر 70 فٹ لمبا سانپ جس کو پنجاب پولیس نے گولیاں مار کر بہت مشکل سے مار دیا اللہ پاک ہمیں اخرت کے عذاب سے محفوظ رکھے آمین

Address

Chak No:481-EB (Tehsil & Distt. Vehari) 14km Masoom Shah Road Burewala
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No:481-E.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share