Vehari Wallay وہاڑی والے.

Vehari Wallay وہاڑی والے. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vehari Wallay وہاڑی والے., Community Center, Vehari.

اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے...
27/02/2024

اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"

بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔

اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمھاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر
بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اسلئے اپنی قدر پہچانو، اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمھاری قدر پہچاننے والا نہیں- 💕🇵🇰

10/02/2024

لکھہ او مورخا
قیدی نمبر 804 کو اتنا ووٹ پڑا ہے کہ
رزلٹ تبدیل کرتے کرتے دوسرا دن بھی گزر رہا ہے

28/12/2023

میٹر رینٹ کی صورت 4 ارب کھا چُکے ۔فیول ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں بے حساب کھا چُکے۔۔ میٹر ہمارا تار ہماری دیوار ہماری اور رینٹ تمھارا یہ کالا قانون
نا منظور نا منظور

Beshak
21/12/2023

Beshak

Black day 16 December
15/12/2023

Black day 16 December

Thinks community for upgrade level 3 on this page  ❤
15/12/2023

Thinks community for upgrade level 3 on this page ❤

15/12/2023
Babar left the PCB HQ with a smile on his face !
15/11/2023

Babar left the PCB HQ with a smile on his face !

بابراعظم نے بطور کپتان تینوں فارمیٹ (ٹیسٹ ,ون ڈے ,ٹی ٹوئنٹی ) سے استعفی دے دیا .وہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹ میں کھیلتے ر...
15/11/2023

بابراعظم نے بطور کپتان تینوں فارمیٹ (ٹیسٹ ,ون ڈے ,ٹی ٹوئنٹی ) سے استعفی دے دیا .
وہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹ میں کھیلتے رہیں گے ....

9 November iQbal Day.....🤐🤐🤐
08/11/2023

9 November iQbal Day.....🤐🤐🤐

27/10/2023

Pakistan 😥🤲🤲

Address

Vehari

Telephone

+923061848195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Wallay وہاڑی والے. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Vehari Wallay وہاڑی والے.:

Share