Azad welfare foundation

Azad welfare foundation آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں، کیونکہ کسی ایک کی مدد پوری انسانیت کی مدد ہے۔”

09/10/2026

جمعہ مبارک

08/10/2026

🕌 FRIDAY (الجمعة) 🕌
May Allah forgive our sins & Grant us Jannah 🤲

تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک!اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرمائے۔سورۃ الکہف پڑھنا نہ بھولیں...
02/10/2026

تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک!
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرمائے۔
سورۃ الکہف پڑھنا نہ بھولیں۔
آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن

25/09/2026

Share it

تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک!اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہم سب کو انسانیت کی خدمت کی ...
25/09/2026

تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک!
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہم سب کو انسانیت کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"آسانی پیدا کرو، تنگی نہ پیدا کرو، لوگوں کو تسلی دو نفرت نہ دلاؤ۔"آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد بھی...
24/09/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"آسانی پیدا کرو، تنگی نہ پیدا کرو، لوگوں کو تسلی دو نفرت نہ دلاؤ۔"
آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد بھی یہی ہے - انسانیت میں آسانیاں بانٹنا اور دلوں کو جوڑنا۔
آئیں، اس پیغام کو عام کریں۔

جمعہ مبارک۔
18/09/2026

جمعہ مبارک۔

Azad Welfare Foundation, Naseerabad Balochistan — What We Strive ForAzad Welfare Foundation is not just a name, it's a v...
17/09/2026

Azad Welfare Foundation, Naseerabad Balochistan — What We Strive For
Azad Welfare Foundation is not just a name, it's a vision — selfless service to humanity.
Our efforts are focused on:
• Ensuring education reaches every child in Naseerabad who cannot afford school.
• Supporting poor and white-collar deserving families.
• Taking care of orphans and helpless individuals.
• Empowering youth for positive change.
• Standing with our people in difficult times like floods and emergencies.
We are not a big corporate organization. We are the people of Naseerabad, working for Naseerabad.
This journey of service continues, InshaAllah.

صاف پانی صدقہ جاریہ ہے! نصیرآباد، بلوچستان کی ہماری مائیں بہنیں روزانہ میلوں دور سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔آئیے مل کر ان...
17/09/2026

صاف پانی صدقہ جاریہ ہے!

نصیرآباد، بلوچستان کی ہماری مائیں بہنیں روزانہ میلوں دور سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔

آئیے مل کر ان کی زندگی آسان بنائیں!
ایک ہینڈ پمپ = صدقہ جاریہ

آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کے گھر میں زندگی لا سکتا ہے۔

آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن - نصیرآباد بلوچستان
📞 رابطہ برائے عطیہ: 0317-3708762 | 0314-1063806

12/09/2026

Follow Us .


Address

Naseerabad Balochistan
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share