19/03/2026
اُنیسواں روزہ
رمضان دسترخوان اوستہ محمد بلوچستان
رمضان المبارک کے بابرکت با سعادت مہینے میں حاجی بابا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے اوستہ محمد بلوچ ٹرمینل میں روزے داروں کیلئے افطار کے وقت دستر خوان لگایا گیا۔