06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان | Defence Day of Pakistan – 6 September
آج ہم اپنے اُن بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع، خودمختاری اور امن کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔ ❤️🇵🇰
National Peace Foundation Balochistan (NPFB) کی جانب سے تمام شہداء، غازیوں، افواجِ پاکستان اور پاکستانی قوم کو یومِ دفاعِ پاکستان پر سلام۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ Peace, Unity, Patriotism & Humanity کے اصولوں کے ساتھ ایک پُرامن، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
We Remember. We Honour. We Stand United. 🇵🇰