UC Khar Social Media

UC Khar Social Media We Update you about Social issues
personal Advertisment Contact us
Whatsapp No:0346-9355260 Muhammad Alam
Whatsapp No :03448132737 Shahid Hussain

یو سی خار کے ساتھ منسلک تمام خبریں اپ کو یہاں پر آسانی سے ملے گی

20/05/2026

Bahadarai walay safai rawana da mashallah

20/05/2026
17/05/2026

دا سپرلی اخیری گلونہ

17/05/2026

تلاش گمشدگی
چنار کوٹو سے لیکر خار لیوی چوکی تک ایک بابا سے 25000 روپے کئی گر گئے ہیں اگر کسی کو ملی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03469439194

دہ الوگان پرون ورز پہ خارسلیمان خیل کی پہ (pure Milk Shop) کی دہ چانہ پاتی شوی دی کہ دہ ہر چہ وی پہ دے نمبر مونگ سرہ راب...
15/05/2026

دہ الوگان پرون ورز پہ خارسلیمان خیل کی پہ (pure Milk Shop) کی دہ چانہ پاتی شوی دی کہ دہ ہر چہ وی پہ دے نمبر مونگ سرہ رابطہ وکی۔
03469422283

ٹانگو روڈ نہ تر شگئ پوری دا بوجی چی د ھر چانہ غورزیدلی دہ مھربانی اوکئ پہ دے نمبر رابطہ اوکئ او خپل امانت وصول کئ+92 342...
15/05/2026

ٹانگو روڈ نہ تر شگئ پوری دا بوجی چی د ھر چانہ غورزیدلی دہ مھربانی اوکئ پہ دے نمبر رابطہ اوکئ او خپل امانت وصول کئ
+92 342 0896927

جمعے کا دن آتے ہی چھوٹے بچوں کے چہروں پر خوشی کی ایک الگ ہی چمک نظر آتی ہے۔وہ پورا ہفتہ اس دن کا انتظار کرتے ہیں کہ کب ج...
15/05/2026

جمعے کا دن آتے ہی چھوٹے بچوں کے چہروں پر خوشی کی ایک
الگ ہی چمک نظر آتی ہے۔
وہ پورا ہفتہ اس دن کا انتظار کرتے ہیں کہ کب جمعہ آئے گا اور کب ہم میلہ جائیں گے۔
میلے کی رونقیں، ٹھنڈی آئس کریم، مزیدار کھانے، کھلونوں کی بہار، اور خوبصورت چوزے، مرغیاں اور پرندے بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیتے ہیں۔
یہ میلہ صرف خریداری کا نام نہیں بلکہ خوشیوں، محبتوں اور خوبصورت یادوں کا ایک حسین تہوار ہے۔
دیہاتی ثقافت کی خوبصورت پہچان بٹخیلہ خار میلہ آج بھی بچوں اور بڑوں کے دلوں میں اپنی خاص جگہ رکھتا ہے۔ 🌸

14/05/2026

ایک بھائی سے خار بہادری جنازگاہ میں سفید کی چین ( key chain) کہی گم ہوگئ ہے جس میں ایک عدد یو ایس بی (USB) اور 5 عدد چابیاں تھی۔ اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03489192933

13/05/2026

گاؤں خار کے تمام خواتین وحضرات ،بچے ،بوڑے،جوان آپ سب سے درخواست ہے برائے مہربانی کوڑے کرکٹ کو گلیوں اور نالوں میں نہ پھینکے آپ لوگوں کی وجہ سے نکاسی کا نظام خراب ہورہا ہے مزید تفصیل ویڈیو میں

13/05/2026

د خار شگئی او ٹانگو روڈ سرہ د یو ملگری نہ شافر اورک شوے دے چی پکی کپڑے موجود وے کہ چاتہ ھم پہ لاس ورغلے وی مھربانی اوکئی ابرار ٹیلر دوکان تہ یی راورسوی
رابطہ نمبر 03464848791

Address

Khar

Telephone

+923469355260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Khar Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share