Education Department and Professionals Forum Dawateislami District Narowal

  • Home
  • Education Department and Professionals Forum Dawateislami District Narowal

Education Department and Professionals Forum Dawateislami District Narowal I must strive to reform myself and the people of entire world. نوجوانوں میں عشق مصطفی ﷺ کی روح کو بیدار کرنا، ان کی اخلاقی تربیت کیلئے کوششیں جاری ہیں.

مورخہ ۱۲ ستمبر کو نارووال کیپس کالج میں مبلغ دعوت اسلامی نے میلادالنبی کے موقع پر بیان فرمایا۔
13/09/2025

مورخہ ۱۲ ستمبر کو نارووال کیپس کالج میں مبلغ دعوت اسلامی نے میلادالنبی کے موقع پر بیان فرمایا۔

6 ستمبر 🌹ثوبان بھائی آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔🎂اللہ پاک آپ کو نیکیوں بھری،  خوشیوں بھری صحت و عافیت والی لمبی زندگی...
06/09/2025

6 ستمبر 🌹ثوبان بھائی آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔🎂
اللہ پاک آپ کو نیکیوں بھری، خوشیوں بھری صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔

مورخہ 6 ستمبر 2025پروفیشنلز آف نارووال کے نام سے قائم ایک سوسائٹی کی جانب سے سیرت النبی ﷺ  کے عنوان پر خوبصورت پروگرام م...
06/09/2025

مورخہ 6 ستمبر 2025
پروفیشنلز آف نارووال کے نام سے قائم ایک سوسائٹی
کی جانب سے سیرت النبی ﷺ کے عنوان پر خوبصورت پروگرام منعقد کیا گیا ۔ جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے حسن و جمال مصطفیٰﷺ تربیت اولاد کے عنوان پر بیان کیا
سوسائٹی سے وابستہ انجینئرز، ڈاکٹر اور متفرق پروفیشنلز نے شرکت کی

  کے کسی بھی   سے بھی آپ کال کریں گے ہم قربانی کی کھال ان شاءاللہ وصول کرلیں گے2025
04/06/2025

کے کسی بھی سے بھی آپ کال کریں گے ہم قربانی کی کھال ان شاءاللہ وصول کرلیں گے
2025

اللہ پاک کی رحمتیں حاصل کرنے لا سنہری موقع
20/03/2025

اللہ پاک کی رحمتیں حاصل کرنے لا سنہری موقع

20/03/2025

کیا آپ دو مقبول حج دو مقبول عمروں کا ثواب اور دین و دنیا کی ڈھیروں بھلائیاں چاہتے ہیں؟ تو آئیے فیضانِ مدینہ اس تربیتی اعتکاف میں آ جائیں، یہ اعتکاف ہزاروں کی زندگی بدل چکا۔ رابطہ نمبر 03354682591

26/02/2025

رمضان کریم کی آمد آپکو بہت مبارک ہو، اللہ کرے ہم بخش دئیے جائیں۔

اس وڈیو میں آپکے لیے کچھ خاص ہے!
آپ لازمی وڈیو سنیے 🥰😍 اور اپنا Plan Set کرنے کیلئے اسے فورا انسٹال بھی کر لیجئے۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.namaz

نہایت شریف انسان تھے جنازے میں شرکت کی سعادت حاصل کیجئے مبارک بھائی کا نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد 2 بجے رینجرز ہیڈ کوارٹ...
30/11/2024

نہایت شریف انسان تھے جنازے میں شرکت کی سعادت حاصل کیجئے مبارک بھائی کا نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد 2 بجے رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب قبرستان میں ادا کیا جائے گا

نوجوانوں کیلئے نارووال کی تاریخ کا منفرد پروگرام بنام YOUTH TALKS منعقد ہوا۔ جس میں نارووال کی تمام یونیورسٹیز UET, UVAS...
21/11/2024

نوجوانوں کیلئے نارووال کی تاریخ کا منفرد پروگرام بنام YOUTH TALKS منعقد ہوا۔ جس میں نارووال کی تمام یونیورسٹیز UET, UVAS, UON, ALSHIFA اور Sahara سے 500+ طلباء نے شرکت کی۔ جن میں ایک تعداد انجینئرنگ، ڈاکٹریٹ طلباء کی تھی۔

دعوت اسلامی پروفیشنلز فورم کے ہیڈ ثوبان عطاری نے نوجوانوں کے مسائل مثلا Focus, carrier counseling, behavior پر خوبصورت سمجھایا، اور سوالات کے جوابات بھی دئیے۔

18/11/2024

Zabardast

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Department and Professionals Forum Dawateislami District Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Education Department and Professionals Forum Dawateislami District Narowal:

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share