Sukkur support welfare association for new generation

  • Home
  • Sukkur support welfare association for new generation
Call

Sukkur support welfare association for new generation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur support welfare association for new generation, Non-Governmental Organization (NGO), .

16/06/2024
Many many returns of the day happy birth day my sweet heart
03/06/2024

Many many returns of the day happy birth day my sweet heart

روزانہ فیس بک پر ایسی پوسٹیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے عوام کتنی پریشان ہے. لیکن ہمارے حکمرانوں کے کان بند اور آنکھیں اندھی...
27/05/2024

روزانہ فیس بک پر ایسی پوسٹیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے عوام کتنی پریشان ہے. لیکن ہمارے حکمرانوں کے کان بند اور آنکھیں اندھی ہوگی ہیں . اللہ ہمارے حال اور مستقبل پر رحم فرمائے آمین

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء.ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا💐💐💐 کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے💓...
22/05/2024

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء.

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا💐💐💐
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے💓💓💓

عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی.....جوانی کا لالچ دے کر بچپن لے گیا......
09/05/2024

عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی.....
جوانی کا لالچ دے کر بچپن لے گیا......

26/04/2024

جب چاقو, تیر, تلوار,خنجر آپس میں بیٹھ کر پوچھتے ہیں کہ سب سے زیادہ کون گہرا زخم دیتا ہے؟ الفاظ پیچھے بیٹھ کر مسکرا رہے ہوتے ہیں,تو ہمین ہر
کسی کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنا چاہیے
صبح بخیر

23/04/2024

"بیٹیوں کو تتلی نہیں شہد کی مکھیاں بناؤ، پنکھ بھی دو اور ڈنک بھی! ۔ اگر ان کو سانپوں کی بستی سے گزرنا پڑے تو اپنا دفاع کر سکیں."

Address


Telephone

+92715823164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur support welfare association for new generation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share