30/06/2026
کیا آپ یا آپ کے گھر میں کوئی مالی مشکلات کا شکار ہے؟
امُّ المسکین فاؤنڈیشن (UMF) مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن کر رہی ہے۔
اگر آپ واقعی امداد کے مستحق ہیں تو آج ہی اپنی درخواست جمع کروائیں۔
🌐 www.umfpk.com پر رجسٹر کریں یا WhatsApp پر نام، مکمل پتہ اور CNIC نمبر ارسال کریں۔
تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد اہل افراد سے رابطہ کیا جائے گا۔
❤️ ہمارا عزم ہے کہ امداد عزت، شفافیت اور انصاف کے ساتھ مستحق لوگوں تک پہنچے۔
📍 نوٹ: یہ سہولت صرف مستحق، معذور، اور بیوہ عورتوں کے لیے ہے
ام_المسکین_فاؤنڈیشن #رجسٹریشن #زکوٰۃ #صدقہ #راشن #مدد #پاکستان #پنجاب