Urban Stories

Urban Stories A journey through real lives, heartfelt stories, and inspiring voices

17/08/2026

جو مرضی کرلیں میں لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ سندھ کے اندر کوئی دوسرا صوبہ نہیں بنے گا۔ سعید غنی

17/08/2026

عوام سراپا احتجاج، پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو اور بجلی و گیس کی قیمتیں کم کرو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات، مگر کارکنوں کا جوش برقرار! جدوجہد جاری ہے۔


#دھرنا #کراچی

17/08/2026

3 تلوار پر ہونے والے احتجاج میں ننھی عائزال کی والدہ نے سامنے آ کر پوری کہانی سنا دی۔ والدہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تمام تفصیلات بیان کرتے ہوئے انصاف اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

16/08/2026

We Want Justice
For al &

16/08/2026

شاہد آفریدی کا کتا مل گیا

16/08/2026

عظیم پورہ یوسی 3 میں جماعتِ اسلامی کے وائس چیئرمین چودھری خالد سدھو کا عام شہری کے ساتھ انتہائی نامناسب اور مبینہ طور پر تشدد پر مبنی رویہ سامنے آگیا۔

سیوریج کی شکایت کرنے والے شہری کو مبینہ طور پر غلیظ زبان اور گالم گلوچ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ کیمرے اور عوام کے سامنے ہاتھ اٹھایا گیا اور بیلچہ اٹھا کر شہری پر متعدد بار حملے کیا گیا۔ موقع پر موجود علاقہ مکینوں نے مداخلت کرکے شہری کو مزید نقصان سے بچایا۔

جو لوگ ’’حل صرف جماعتِ اسلامی‘‘ کے دعوے کرتے ہیں، انہیں پہلے یہ بتانا ہوگا کہ عام شہری کی شکایت سننے کے بجائے اسے دھمکیاں، گالم گلوچ اور تشدد کیوں؟

عوام سوال کر رہی ہے: کیا یہی ہے جماعتِ اسلامی کا ’’حل‘‘؟

15/08/2026

میر رضا کے بزنس پارٹنر محمد احمد کا درخواست ضمانت فائل کرنا ناقابل فہم ہے، وکیل جبران ناصر

14/08/2026

یہ لڑکا شاہ فیصل کالونی کا رہائشی ہے، اس کا شاہراہِ فیصل پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور جاں بحق ہوگیا ہے، اس وقت اس کی میت جناح اسپتال میں موجود ہے، اگر آپ اسے جانتے ہیں تو براہِ کرم فوری طور پر اس کے گھر والوں کو اطلاع دیں۔

کراچی جشن آزادی پرہوائی گولیاں لگنے  سے 49 زخمی،ہوائی فائرنگ کے الزام میں 10 افراد گرفتار.
13/08/2026

کراچی جشن آزادی پرہوائی گولیاں لگنے سے 49 زخمی،ہوائی فائرنگ کے الزام میں 10 افراد گرفتار.

Address

Islamabad

Telephone

+923069112106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share