ادارہ ٹوچی اپنے نئے ایگزیکٹو کمیٹی/باڈی کے قیام کا باضابطہ اعلان کرتا ہے۔
ادارہ پُرامید ہے کہ نئی قیادت کی سربراہی میں ادارہ مزید منظم انداز میں، آئین و قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے، اپنے عوام اور علاقے کی خدمت کا مشن جاری رکھے گا۔
ادارہ ٹوچی ہمیشہ سے عوامی فلاح و بہبود، سماجی ترقی اور علاقے کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہا ہے، اور آئندہ بھی اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ ان مقاصد کے حصول کے لیے سرگرمِ عمل رہے گا۔
ہم اللہ تعالیٰ سے کامیابی کی دعا کرتے ہیں اور عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں تاکہ ہم اجتماعی بہتری کی جانب مل کر قدم بڑھا سکیں۔
Be the first to know and let us send you an email when National Youth Medical Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.