06/09/2026
🇵🇰 چھے ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان🇵🇰
شہداء اور غازیوں کو سلام، جن کی قربانیوں نے وطن کی حفاظت اور سربلندی کو یقینی بنایا۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 💚🇵🇰
منجانب: الڈینگ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (ODF) سکردو